ایک جملہ کے لطائف

مہنگائی کا ذمہ دار وہ بچہ ہے جو سودا خریدنے کے بعد بچے ہوئے پیسے واپس نہیں کرتا اور والدین سمجھتے ہیں کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے.
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
مہنگائی کا ذمہ دار وہ بچہ ہے جو سودا خریدنے کے بعد بچے ہوئے پیسے واپس نہیں کرتا اور والدین سمجھتے ہیں کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے.
میں بھی کہوں کہ مجھے مہنگائی زیادہ کیوں تنگ کرتی ہے، میرے دو بچے سودا سلف لاتے ہیں :)
 
مخلص انسان

محفلین
لڑکیاں لپ اسٹک ، مسکارے اور غازوں پر جتنا تصرف کرتی ہیں ۔ اتنے پیسوں کے فروٹ کھالیں تو چہرہ ویسے ہی پررونق ہوجائے
 
نالائق تم نے اپنی ماں سے اونچی آواز میں بات کیوں کی، ابو آپ نے تو کہا تھا... کچھ ایسا کرو جو میں آج تک نہ کر سکا ہوں
:laughing:
 
اے خان

محفلین
یونیورسٹی میں ایک لڑکی کو دیکھا تو حیرت ہوئی بلیک مارکر سے آنکھوں کے گرد وہ وہ کر رہی تھی
 
Top