ایک جملہ کے لطائف

گوالے بھی عموما دودھ مختلف ڈیری فارمز اور ڈیروں سے خرید کر آگے فروخت کرتے ہیں.
مال مویشی پالنا تقریباً سب ہی زمیندار نسلوں کا پیشہ یا خصوصیت رہی ہے اور اولین جملےسے یہ ظاہر ہوتا ہے جیسے یہ صرف ایک قوم تک محدود ہے۔ میرا گوالہ کہنا اسی تناظر میں تھا۔
 
محمد وارث

لائبریرین

اے خان

محفلین
اللہ سے دعا ہے کہ جلد از جلد میری شادی ہو تاکہ آپ لوگوں کو بتا سکوں کہ بیوی کتنی اچھی ہوتی ہے. شوہر کا کتنا خیال رکھتی ہے. :LOL:
 
اللہ سے دعا ہے کہ جلد از جلد میری شادی ہو تاکہ آپ لوگوں کو بتا سکوں کہ بیوی کتنی اچھی ہوتی ہے. شوہر کا کتنا خیال رکھتی ہے. :LOL:
:nerd:
کاکا (پنجابی والا، پشتو والا نہیں) 'دور کے ڈھول سہانے' جیسی ضرب المثل ایسی باتوں کے لیے ہی بنی ہے:cool2:
 
Top