سید عمران
محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ جلد از جلد میری شادی ہو تاکہ آپ لوگوں کو بتا سکوں کہ بیوی کتنی اچھی ہوتی ہے. شوہر کا کتنا خیال رکھتی ہے.
اسے کہتے ہیں ۔۔۔
بلی کے خواب میں چھیچھڑے!!!
ہاہاہاہا۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ جلد از جلد میری شادی ہو تاکہ آپ لوگوں کو بتا سکوں کہ بیوی کتنی اچھی ہوتی ہے. شوہر کا کتنا خیال رکھتی ہے.
کاکا (پنجابی والا، پشتو والا نہیں) 'دور کے ڈھول سہانے' جیسی ضرب المثل ایسی باتوں کے لیے ہی بنی ہے
جب شادی ہو جائے تب بتائیں گے کہ بیوی کتنی اچھی ہوتی ہے.ہاہاہاہا۔۔۔
اسے کہتے ہیں ۔۔۔
بلی کے خواب میں چھیچھڑے!!!
کس کی؟؟؟جب شادی ہو جائے تب بتائیں گے کہ بیوی کتنی اچھی ہوتی ہے.
میریکس کی؟؟؟
خان صاحب یقینا آپ کی ہونے والی بیوی بھی اپنے ہونے والے شوہر کے بارے میں یہی کچھ سوچتی ہوگی۔ لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔ہمیں امید ہے کہ میری ہونے والی بیوی بہت ہی اچھی اور میرا خیال رکھنے والی اور میری ہر بات ماننے والی اور اور اور بس یہ بہت ہے
دیکھو جب سوچ اب سے ایک جیسی ہے تو ثابت ہوتا ہے کہ مستقبل ہمارا شاندار ہے.خان صاحب یقینا آپ کی ہونے والی بیوی بھی اپنے ہونے والے شوہر کے بارے میں یہی کچھ سوچتی ہوگی۔ لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں امید ہے کہ میری ہونے والی بیوی بہت ہی اچھی اور میرا خیال رکھنے والی اور میری ہر بات ماننے والی اور اور اور بس یہ بہت ہے
خان صاحب یہاں موجود سارے شادی شدہ "پِٹ بھی مریں" تب بھی آپ کو کسی ایک بات کا بھی ادراک نہیں ہو سکتا سو جب تک شادی نہیں ہوتی ایسا سوچنا صحت کے لیے مضر نہیں ہےدیکھو جب سوچ اب سے ایک جیسی ہے تو ثابت ہوتا ہے کہ مستقبل ہمارا شاندار ہے.
ویسے چھوٹے بھائی یہ جملہ لڑی کے عنوان پر پورا اترتا ہےہمیں امید ہے کہ میری ہونے والی بیوی بہت ہی اچھی اور میرا خیال رکھنے والی اور میری ہر بات ماننے والی اور اور اور بس یہ بہت ہے
لڑی کے عنوان کو سامنے رکھتے ہوئے یہ ایک جملے کا سب سے بہترین لطیفہ قرار دیا جاتا ہےہمیں امید ہے کہ میری ہونے والی بیوی بہت ہی اچھی اور میرا خیال رکھنے والی اور میری ہر بات ماننے والی اور اور اور بس یہ بہت ہے
چوہدری جی آپ تو خوش قسمت ہیں جو دوسری شادی کرلی آپ کو تو بیویوں سے گلہ نہیں ہونا چاہیئے.
خان صاحب ابھی آپ ناتجربہ کار ہیں۔ "بیویوں" سے کسی کو گلہ نہیں ہوتا بس بیوی سے ہوتا ہےچوہدری جی آپ تو خوش قسمت ہیں جو دوسری شادی کرلی آپ کو تو بیویوں سے گلہ نہیں ہونا چاہیئے.
گلہ۔۔۔۔۔ توبہ توبہ۔چوہدری جی آپ تو خوش قسمت ہیں جو دوسری شادی کرلی آپ کو تو بیویوں سے گلہ نہیں ہونا چاہیئے.
ترس آرہا ہے بےچاری بیوی پر ان کے پیٹ پیچھے کتنے باتیں ہو رہی ہیں.خان صاحب ابھی آپ ناتجربہ کار ہیں۔ "بیویوں" سے کسی کو گلہ نہیں ہوتا بس بیوی سے ہوتا ہے
نہ نہ ہماری امیدیں لطائف کے زمرے میں نہیں آتی.ویسے چھوٹے بھائی یہ جملہ لڑی کے عنوان پر پورا اترتا ہے
خان صاحب یہ ایک ڈیڈھ صفحہ بک مارک کر لیں اور ہو سکے تو پرنٹ نکال کر رکھ لیں۔ ویاہ کے ڈیڈھ دو سال بعد بات ہو گی۔ترس آرہا ہے بےچاری بیوی پر ان کے پیٹ پیچھے کتنے باتیں ہو رہی ہیں.