حمیرا عدنان
محفلین
مورخین لکھیں گے پاکستانی عاشقوں میں کچھ عاشق ایسے بھی تھے جو صرف پچاس روپے کا لوڈ نہ کروانے پر اپنی محبوبہ سے ہاتھ دھو بیٹھے...
محبت بھرے ناول پڑھ کر خود کو پروین شاکر سمجھنے والی لڑکیوں کی شادی اکثر ان لڑکوں سے ہوتی ہے جو ٹارزن کی کہانیاں پڑھا کرتے تھے ۔
تمہاری یادیں مجھے گھیرے رکھتی ایسے...
جیسے اکیلی سواری کو تین رکشے
میں ہر صبح چھ سے سوا چھ کے درمیان دنیا کو فتح کر ہی لیتا ہوںمیں دنیا فتح کر سکتا ہوں،بس ایک بار رضائی سے نکلنے کی ہمت ہو جائے۔
اتنی ٹھنڈ ہے؟میں دنیا فتح کر سکتا ہوں،بس ایک بار رضائی سے نکلنے کی ہمت ہو جائے۔