ایک جملہ کے لطائف

bilal260

محفلین
چھٹی کے بعد بس میں سوار ہوگیا پھر خیال آیا آج تو میں بائیک لایا تھا۔
ٹیوشن سے چھٹی کے بعد میں دوست کے موٹر سائکل پر کالج آ گیا مگر پھر یاد آیا میری سائیکل تو ادھر ہی ہے۔شکر ہے کالج ٹیوشن سینٹر سے نزدیک ہی تھا۔مگر زیادہ نہیں صرف پانچ منٹ دور تھا۔
 

شکیب

محفلین
جب سیدھی انگلی سے گھی نہ نکلے تو ۔۔۔گھی کے ڈبے کو گرم کرلیں۔۔۔ہر چیز میں انگلی ڈالنا ضروری نہیں ہوتا!
:D :D :D
 
Top