عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اپنا ای ہویا کہ فیرایک لطیفہ یاد آ گیا چھوٹا سا ۔
ایک ماسٹر بچے کو کہتا ہے :الف ،ب، پ سناؤ۔
بچہ: الف، ب ،پ ۔
ماسٹر : شاباش ، اور سناؤ ؟
بچہ: اللہ کا شکر ہے آپ سناؤ ۔۔
اپنا ای ہویا کہ فیرایک لطیفہ یاد آ گیا چھوٹا سا ۔
ایک ماسٹر بچے کو کہتا ہے :الف ،ب، پ سناؤ۔
بچہ: الف، ب ،پ ۔
ماسٹر : شاباش ، اور سناؤ ؟
بچہ: اللہ کا شکر ہے آپ سناؤ ۔۔
جی آ جی آاپنا ای ہویا کہ فیر
مجھے لگا شاید بیویوں کے پاس وہی اختیارات ہوتے ہیں جو کراچی میں لاقانونیت سے نبٹنے کے لئے ضروری ہوتے ہیں۔بیویاں گھرمیںمیں وہ اختیارات مانگتی ہیں، جو کراچی میں رینجرز کس ہیں
یہ لڑی "ایک جملہ کے لطائف" کے لیے مختص کی گئی ہے نہ کہ "طعنہ زنی" کے لیے۔ اگر آپ کے پاس کوئی لطیفہ ہے تو بیان کیجیے ورنہ فضول قسم کی بیان بازی اور طعنہ زنی سے گریز کیجیے۔صنفی امتیاز کا کمال: دومعزز محفلین کا میرے تبصرے پر نسائی آزردگی کا اظہار بتاتا ہے کہ یہاں لطیفے پڑھنے کی توقع کی بجائے لٹھ لے کر بھی آیا جا سکتا ہے۔
مدین سر، آپ نے میرے اظہار پر بطور محفلین ہی فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے اسے فضول بھی شمار کیا۔ نوازش، مین نے اس لڑی کو نظر انداز کردیا ہے۔ معذرت، آپ وکالت میں خاصا نام کما سکتے ہیں۔ ضرور کوشش فرمائی، اور بہت خوش رہیں۔یہ لڑی "ایک جملہ کے لطائف" کے لیے مختص کی گئی ہے نہ کہ "طعنہ زنی" کے لیے۔ اگر آپ کے پاس کوئی لطیفہ ہے تو بیان کیجیے ورنہ فضول قسم کی بیان بازی اور طعنہ زنی سے گریز کیجیے۔
شکریہ۔
آپ مجھے بھائی بھی کہ سکتے ہیں یا صرف میرے نام سے بھی پکار سکتے ہیں (شائستگی کی حدود میں رہتے ہوئے)۔ اس سے میری شان میں ہرگز گستاخی تصور نہیں کہا جائے گا۔مدین سر
طعنہ زنی اور بیان بازی دنیا کے ہر کونے میں فضول تصور کی جاتی ہے۔ یہ میری ذاتی رائے نہیں ہے۔آپ نے میرے اظہار پر بطور محفلین ہی فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے اسے فضول بھی شمار کیا
شاید آپ نے کسی خاص فکر کی عینک لگا کر یہ تبصرہ کیا ہے۔ اچھا گمان رکھیے اور دل کی حالت صرف اللہ پاک ہی جانتے ہیں۔ خوش رہیے، اچھی اور مثبت سوچ کی عکاسی کیجیے۔آپ وکالت میں خاصا نام کما سکتے ہیں۔ ضرور کوشش فرمائی
دیکھیے گا، پھر وہ چرس کی دیوانی ہی نہ بن جائے کہیں! ذرا احتیاط سے خان صاحب!میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی میری یاد میں چرس پیا کرے.
پھر جلد ہی اُسے آپ کی یاد بھول جائے گی اور صرف چرس بیچنے والے کی یاد ہی رہ جائے گی، اب اس سے آگے جو منطقی نتیجہ نکلتا ہے مجھے نہیں لگتا کہ وہ آپ کو پسند آئے گامیں چاہتا ہوں کوئی لڑکی میری یاد میں چرس پیا کرے.
پھر جلد ہی اُسے آپ کی یاد بھول جائے گی اور صرف چرس بیچنے والے کی یاد ہی رہ جائے گی، اب اس سے آگے جو منطقی نتیجہ نکلتا ہے مجھے نہیں لگتا کہ وہ آپ کو پسند آئے گا
اور چرس میں لاکر دوں گا. اور کہوں گا کہ جب میری یاد آئے تو چرس کا ایک کش لگایا کرے. امید ہے وہ پھر مجھے کبھی نہیں بھولے گی.دیکھیے گا، پھر وہ چرس کی دیوانی ہی نہ بن جائے کہیں! ذرا احتیاط سے خان صاحب!
ان کو پسند آئے یا نہ آئے، چرس والے کے بارے میں گارنٹی سے کہا جا سکتا ہے کہ انہیں ضرور پسند آ جائے گا، میری مراد منطقی نتیجے سے ہےپھر جلد ہی اُسے آپ کی یاد بھول جائے گی اور صرف چرس بیچنے والے کی یاد ہی رہ جائے گی، اب اس سے آگے جو منطقی نتیجہ نکلتا ہے مجھے نہیں لگتا کہ وہ آپ کو پسند آئے گا
میں تو سمجھا تھا کہ یہ بات آپ کو پسند نہیں آئے گی، لیکن آپ تو کسی لڑکی کو اپنی یاد دلانے کے لیے "منشیات فروش" بننے کو بھی تیار ہیں، کوئی خدا کا خوف کریں خان صاحب یہ کدھر دھیان ہے آپ کا، کن چکروں میں ہیں، کن خیالوں میں ہیں۔ اس عمر میں خواب کاسنی اور گلابی ضرور ہوتے ہیں لیکن آپ تو کالے خواب دیکھ رہے ہیں۔اور چرس میں لاکر دوں گا. اور کہوں گا کہ جب میری یاد آئے تو چرس کا ایک کش لگایا کرے. امید ہے وہ پھر مجھے کبھی نہیں بھولے گی.
صاحب! خواب تو خان صاحب بھی کاسنی و گلابی ہی دیکھ رہے ہیں تاہم راستے میں چرس کی دکان پڑتی ہے، اب خان صاحب کا معاملہ کچھ یوں ہے ۔۔۔میں تو سمجھا تھا کہ یہ بات آپ کو پسند نہیں آئے گی، لیکن آپ تو کسی لڑکی کو اپنی یاد دلانے کے لیے "منشیات فروش" بننے کو بھی تیار ہیں، کوئی خدا کا خوف کریں خان صاحب یہ کدھر دھیان ہے آپ کا، کن چکروں میں ہیں، کن خیالوں میں ہیں۔ اس عمر میں خواب کاسنی اور گلابی ضرور ہوتے ہیں لیکن آپ تو کالے خواب دیکھ رہے ہیں۔
ایک جملے کے لطائف.میں تو سمجھا تھا کہ یہ بات آپ کو پسند نہیں آئے گی، لیکن آپ تو کسی لڑکی کو اپنی یاد دلانے کے لیے "منشیات فروش" بننے کو بھی تیار ہیں، کوئی خدا کا خوف کریں خان صاحب یہ کدھر دھیان ہے آپ کا، کن چکروں میں ہیں، کن خیالوں میں ہیں۔ اس عمر میں خواب کاسنی اور گلابی ضرور ہوتے ہیں لیکن آپ تو کالے خواب دیکھ رہے ہیں۔