ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
آج میں نے اپنی گھڑی,موبائل اور بٹوہ ایک غریب آدمی کو ڈونیٹ کر دیا لیکن آپ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے مجھے کتنی خوشی محسوس ہوئی جب اُس نے اپنا پستول واپس اپنی جیب میں رکھا.......
اچھی ہوئی ، بُری ہوئی ، ہونی تو ہو گئی ۔۔ایک جملہ.
بہت خوب!مشرقی روایات کی خوبصورتی دیکھیے کہ میاں بیوی کے حالات جتنے بھی تلخ ہوں بچے باقاعدگی سے پیدا ہوتے رہتے ہیں ۔
پھر تو مغربی روایات اس سے بھی زیادہ "خوبصورت" ہیں کہ وہاں حالات تلخ تو کجا، میاں بیوی نہ بھی ہوں پھر بھی بچے پیدا ہوتے رہتے ہیںمشرقی روایات کی خوبصورتی دیکھیے کہ میاں بیوی کے حالات جتنے بھی تلخ ہوں بچے باقاعدگی سے پیدا ہوتے رہتے ہیں ۔
پھر تو مغربی روایات اس سے بھی زیادہ "خوبصورت" ہیں کہ وہاں حالات تلخ تو کجا، میاں بیوی نہ بھی ہوں پھر بھی بچے پیدا ہوتے رہتے ہیں
بچوں کا کیا ہے وہ تو وہاں بھی پیدا ہو جاتے ہیں جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
سر ہمیں ہمارے بڑوں نے سکھایا ہے کہپس ثابت ہوا کہ بچوں کی پیدائش کا مشرقی یا مغربی روایات کی خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں
اس سے ایک لطیفہ یاد آ گیا لیکن وہ ایک جملے والا نہیںسر ہمیں ہمارے بڑوں نے سکھایا ہے کہ
۔۔
بڑوں کی ہر بات بغیر چون و چرا مان لینی چاہیے ۔ اسی میں فائدہ ہے
سرگوشی میں سُنا دیں ۔ وہاں تو یہ اصول لاگو نہیں ہوتااس سے ایک لطیفہ یاد آ گیا لیکن وہ ایک جملے والا نہیں
یاز بھائی کی پُھرتیاںاس سے ایک لطیفہ یاد آ گیا لیکن وہ ایک جملے والا نہیں
اجی ڈاکٹر صاحب، یہ لطیفہ بھری محفل میں سرگوشی میں بھی نہیں سنایا جا سکتا، بلکہ صرف اس طرح سنایا جا سکتا ہے جس طرح ایک مریض یہ جانتے ہوئے بھی کہ کمرے میں صرف ڈاکٹر ہے اپنا "مرض" بتانے سے پہلے ادھر ادھر سر گھما کر تسلی کر لیتا ہے کہ کوئی اور تو نہیںسرگوشی میں سُنا دیں ۔ وہاں تو یہ اصول لاگو نہیں ہوتا
سر جی میں سمجھ گیا ہوں ۔ اور مجھے سو فیصد یقین ہے کہ میں نے سُنا ہو گا ۔اجی ڈاکٹر صاحب، یہ لطیفہ بھری محفل میں سرگوشی میں بھی نہیں سنایا جا سکتا، بلکہ صرف اس طرح سنایا جا سکتا ہے جس طرح ایک مریض یہ جانتے ہوئے بھی کہ کمرے میں صرف ڈاکٹر ہے اپنا "مرض" بتانے سے پہلے ادھر ادھر سر گھما کر تسلی کر لیتا ہے کہ کوئی اور تو نہیں
چونکہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے سو بس پھر سُنا ہوا ہی سمجھیںسر جی میں سمجھ گیا ہوں ۔ اور مجھے سو فیصد یقین ہے کہ میں نے سُنا ہو گا ۔
لیکن پھر بھی نہ سنائے بغیر آپ سے رہا جا نا ہے اور نہ مجھ سے سُنے بغیر ۔ تو بہتر ہے ذاتی مکالمہ میں سُنا دیں ۔
یہاں تو دل کو دل سے راہ ہے اور اَنھے واہ ہےدل کو دل سے راہ ہوتی ہے