ظہیر عباس ورک
محفلین
پہلے تو اس کرشماتی کھجلی کو مرض کہنے پر ہمیں اختلاف ہے اور دوسری بات یہ کہ ابھی مرض ہوا ہی کہاں ہےایسی باتوں پہ رائے لینے کے لیے مریض پہلے ادھر اُدھر دیکھتے ہیں پھر پوچھتے ہیں ۔ آپ سب کے سامنے ہی پوچھے جا رہے ہیں
پہلے تو اس کرشماتی کھجلی کو مرض کہنے پر ہمیں اختلاف ہے اور دوسری بات یہ کہ ابھی مرض ہوا ہی کہاں ہےایسی باتوں پہ رائے لینے کے لیے مریض پہلے ادھر اُدھر دیکھتے ہیں پھر پوچھتے ہیں ۔ آپ سب کے سامنے ہی پوچھے جا رہے ہیں
ادھر ادھر کیوں دیکھیں؟؟؟ایسی باتوں پہ رائے لینے کے لیے مریض پہلے ادھر اُدھر دیکھتے ہیں پھر پوچھتے ہیں ۔ آپ سب کے سامنے ہی پوچھے جا رہے ہیں
کرشماتی کھجلی آہستہ آہستہ طلسماتی کھجلی میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ طلسماتی اس لیے کہ جسے ہو رہی ہوتی ہے صرف اُسے ہی پتہ ہوتا ہے باقیوں کو نظر نہیں آتیپہلے تو اس کرشماتی کھجلی کو مرض کہنے پر ہمیں اختلاف ہے اور دوسری بات یہ کہ ابھی مرض ہوا ہی کہاں ہے
ادھر اُدھر سے مُراد وہ والا اِدھر اُدھر نہیںادھر ادھر کیوں دیکھیں؟؟؟
خارش ان کے ہاتھ پر ہورہی ہے۔۔۔
ادھر ادھر تو نہیں!!!
لیکن آپ تو ڈاکٹر ہیں نا؟پوری قوم کو گرمیوں کی آمد پر یہ بات ذہن نشین کروانا چاہتے ہیں کہ گالی دینا غیر اخلاقی ہے اور گُناہ ہے ۔ واپڈا
کیا ہوگا اس وقت ۔۔۔گرمی قبضہ گروپ کی رشتہ دار ہے کیا؟ اپریل کے بعد اب مارچ پر بھی قبضہ جما رہی ہے
اور جب وہ اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ سوچ کر بتاؤں گا تو مطلب ہوتا ہے خدا را اس وقت میرا پیچھا چھوڑ دوجب کوئی شادی شدہ آدمی کہتا ہے کہ سوچ کے بتاوں گا تو اس کا مطلب ہوتا ہے بیوی سے پوچھ کے بتاوں گا۔
بلکہ ایک گرافک ڈیزائنر بھی ہونا چاہیے نادرا میں ۔ جو فلٹرز اپلائی کر کے خواتین کو لڑکیوں میں کنورٹ کر سکےنادرا والوں کے کیمرے میں بیوٹی پلس انسٹال کرایا جائے۔