وارث بھائی مزاحیہ لڑی میں سنجیدہ باتیں کر رہے ہیں لگتا ہے بہار کے جلد چلے جانے کا صدمہ پہنچا ہے آپ کو۔آج کل پاکستان میں موسم بہار یکم مارچ 00:01 پر شروع ہوتا ہے اور 14 مارچ رات 11:59 پر ختم ہو جاتا ہے۔
اصل صدمہ تو ابھی پہنچنا ہے بھائی، جب ایک ماہ پہلے ہی گرمیوں والا بِل ہاتھوں میں ہوگاوارث بھائی مزاحیہ لڑی میں سنجیدہ باتیں کر رہے ہیں لگتا ہے بہار کے جلد چلے جانے کا صدمہ پہنچا ہے آپ کو۔
مطلب ستم بالائے ستماصل صدمہ تو ابھی پہنچنا ہے بھائی، جب ایک ماہ پہلے ہی گرمیوں والا بِل ہاتھوں میں ہوگا
اس دوڑ میں مرد حضرات بھی بہت آگے ہیں۔بلکہ ایک گرافک ڈیزائنر بھی ہونا چاہیے نادرا میں ۔ جو فلٹرز اپلائی کر کے خواتین کو لڑکیوں میں کنورٹ کر سکے
متفقاس دوڑ میں مرد حضرات بھی بہت آگے ہیں۔
بیری ہلاتے ہی ٹنڈ پر دھڑا دھڑ بیر برسنے لگے
یہ ایک سچا آنکھوں دیکھا واقعہ ہے
مجھے عین الیقین اور جس کی ٹنڈ پر پڑے اسے حق الیقینعین الیقین ہے یا حق الیقین ہے؟
مزاح کے دھاگے میں سرگوشی کو مہذب انداز میں سرگوشی کہنا منع ہے اسے یہاں اخلاقا کھسر پھسر کہنا چاہئیےیہ آج کل محفل پر سرگوشیاں کچھ زیادہ ہی زور نہیں پکڑتی جارہی ہیں؟؟؟