ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
عین الیقین ہے یا حق الیقین ہے؟
ہمارے لیے تو بین الیقین ہےمجھے عین الیقین اور جس کی ٹنڈ پر پڑے اسے حق الیقین
عین الیقین ہے یا حق الیقین ہے؟
ہمارے لیے تو بین الیقین ہےمجھے عین الیقین اور جس کی ٹنڈ پر پڑے اسے حق الیقین
اس نئی اصطلاح کو اردو ڈکشنری میں بدعت حسنہ قرار دیتے ہوئے جگہ دی جائے۔بین الیقین
نوازشاس نئی اصطلاح کو اردو ڈکشنری میں بدعت حسنہ قرار دیتے ہوئے جگہ دی جائے
یہ لطیفہ ہے؟سالن تو کب کا گرم ہو گیا بلکہ جل بھی گیا
کیونکہ یہ لڑی شکیب نے شروع کی تھی.اس دھاگے میں "شکیب" کا ٹیگ کیوں لگایا گیا ہے؟
اچھا !کیونکہ یہ لڑی شکیب نے شروع کی تھی.
پہلاں اے دسو کہ شکیب تے اعتراض ہے یا ٹیگ تے؟اس دھاگے میں "شکیب" کا ٹیگ کیوں لگایا گیا ہے؟
پہلاں اے دسو کہ شکیب تے اعتراض ہے یا ٹیگ تے؟
موضوع سے غیر متعلق کیسے؟ کیا شکیب لطیفہ نہیں؟اعتراض تو کوئی نہیں!
بس ٹیگ موضوع سے غیر متعلق لگا تو پوچھ لیا۔
کے ایف سی میں جوڑے؟؟کہتے ہیں پیار میں بھوک نہیں لگتی پھر یہ جوڑے کے۔ایف ۔سی وغیرہ میں کیا کرنے جاتے ہیں ؟
کپل ۔ میاں بیوی ۔ گرل فرینڈ ، بوائے فرینڈکے ایف سی میں جوڑے؟؟