ایک جملہ کے لطائف

وہ اپنی کتابیں ہمیشہ احترام کے ساتھ سنبھال کے رکھتا تھا، کیونکہ پتا تھا کہ اگلے سال پھر یہی پڑھنی ہیں :p:LOL::D
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
(تھوڑی سی طوالت کے لئے پیشگی معذرت )
میری اکثر عادت ہے میں جیب سے پیسے نکال کر بیٹے کے ہاتھ میں دے دیتا ہوں وہ فقیر کو دے دیتا ہے بیٹا اس پریکٹس کا عادی ہے کل وہ میری گود میں تھا سر اس کا مرے
کندھے سے لگا ہوا تھا پیچھے فقیر آگیا میں میڈیکل سٹور پر دوا لے رہا تھا اور سارا دیہان ادھر ہی تھا بیٹے نے مجھے زحمت سے بچانے کے لئے جانے کب جیب میں ہاتھ ڈال کر نوٹ نکالا اور فقیر کو تھما دیا . . . . مجھے ایک دم احساس ہوا میں نےفوراً گھبرا کر جیب دیکھی 500 روپے کا نوٹ غائب تھا . . . میں نے غصے میں بیٹے کی طرف استفساری نظروں سے دیکھا اس نے مسکرا کر کہا ..ابو میں نے الله بابا کو پیسے دئیے . . . میں نے ادھر ادھر دیکھا وہ فقیر شاید شکرانہ پڑھنے جا چکا تھا . . .
 
ویسے 500 کی جگہ 5000 کا نوٹ ہوتا تو فقیر نے خوشی سے بے ہوش جانا تھا اور آپ نے صدمے سے :D
 
جاسمن

لائبریرین
دُخترِ ملت- آیان علی،فخرِ سندھ- شرجیل میمن،مفتیِ اعظم پاکستان-حامد سعید کاظمی اورطبیبِ امت-ڈاکٹر عاصم،قوم کو ان سب محسنوں کی رہائی بہت بہت مبارک ہو۔
 
سید رافع

محفلین
ہر شادی شدہ آدمی کو اپنی ہرغلطی بھول جانی چاہیے! اس غیر ضروری بات کا کیا فائدہ کہ ایک ہی بات دو لوگ یاد رکھیں!
 
سید رافع

محفلین
میرے بیٹے نے مجھ سے پوچھا "ابو شادی کرکے کیسا لگتا ہے؟"۔ میں نے اس سے کہا " چپ ہو جاو اور یہاں سے چلے جاو"۔ جب وہ چلا گیا تو میں نے کہا "تم مجھے اگنور کیوں کر رہے ہو"!
 
میں سمجھا یہاں "اگنور کیوں کر رہی ہو" ہونا چاہئے تھا، پھر اچانک آپ کے جھنڈے پر نظر پڑی !!
 
Top