حمیرا عدنان
محفلین
حیرت انگیز چیزوں کے بارے میں ایک حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ انہیں دیکھ کر نئی نسل کو بالکل حیرت نہیں ہوتی
ایک حیران کن بات ایک حیرت زدہ کی جانب سے۔۔حیرت انگیز چیزوں کے بارے میں ایک حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ انہیں دیکھ کر نئی نسل کو بالکل حیرت نہیں ہوتی
اور وہ خاتون کہ جس سے آپ بات کر رہے ہوں اور وہ بات کاٹ کر کہے، "سنیں ،گرمیاں شروع ہو گئی ہیں لان کے کچھ سوٹ لینے ہیں۔"، وہ بیگم کہلاتی ہے۔وہ شخص جس سے آپ کوئی بات کر رہی ہوں اور وہ جی جی کرتا اچانک خراٹے لینے لگے شوہر کہلاتا ہے
جب آپ کسی سے بحث میں نہ جیت سکیں تو اسے بلاک کر دیں۔
یہ لو اسی پر یاد آیا ۔ ۔ ۔جدوں ہولی جئی لیندا میرا نا میں تھاں مر جانی آں
ترجمہ
جب میرا نام کسی کام کے لیے پکارا جاتا ہے مجھے وہیں موت پڑ جاتی ہے
جاہلوں سے بحث کرنا بھی نہیں چاہئے
اور یار لوگ چاند کے نہ کو اپنے یار کے حسن کی دلیل سمجھ کر ایویں ای خوش ہوتے رہتے ہیں۔یہ لو اسی پر یاد آیا ۔ ۔ ۔
میں نے پوچھا ..چاند سے دیکھا ہے کہیں . . . میرے یار سا حسیں . . . . چاند نے کہا ...چاندنی کی قسم . . . . اتی اوپر سے نجر نئیں آریا ...
جب سے پنجابی فلمیں بننا کم ہوئی ہیں تب سے گندم کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، ورنہ آدھا کھیت تو ہیروئن ناچ ناچ کر تباہ کر دیتی تھی
شوہر ہدایت کار کے علاوہ پروڈیوسر بھی ہوتا ہے . ساری عمر کی کمائی ایک ہی "فلم" پر لگا دیتا ہے .بیوی اپنی اداکاری کے جوہر تب دکھانے شروع کرتی ہے جب شوہر اپنی ہدایت کارانہ نظروں سے بیوی کو جانچنے لگتا ہے
میں سمجھا ہلاک کر دیںجب آپ کسی سے بحث میں نہ جیت سکیں تو اسے بلاک کر دیں
فلم پھر بھی فلاپ ہوجاتی ہے۔شوہر ہدایت کار کے علاوہ پروڈیوسر بھی ہوتا ہے . ساری عمر کی کمائی ایک ہی "فلم" پر لگا دیتا ہے .
ہائے حسرت یارمیں سمجھا ہلاک کر دیں