ایک جملہ کے لطائف

فرقان احمد

محفلین
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں، کوئی ہمارے گھر والوں سے پوچھے کہ ہم سے کب تک ون ویلنگ کروانی ہے؛ منجانب کنوارا ایسوی ایشن :hurryup::praying::confused2:
 
فرقان احمد

محفلین
یہ تو اچھا ہوا، انگریز دور میں فیس بک نہیں تھی وگرنہ ہم جیسا کوئی بھی آزادی کے لیے میدان میں نہ اترتا، بلکہ فیس بک پر گھر بیٹھے لکھا کرتا، 'اس کو اتنا شیئر کرو کہ انگریز ہندوستان چھوڑ کر بھاگ جائے'۔
 
اکمل زیدی

:LOL::LOL: (صرف ریٹینگ سے تسلی نہیں ہوئی تھی )
 
اکمل زیدی

محفلین
یہ تو اچھا ہوا، انگریز دور میں فیس بک نہیں تھی وگرنہ ہم جیسا کوئی بھی آزادی کے لیے میدان میں نہ اترتا، بلکہ فیس بک پر گھر بیٹھے لکھا کرتا، 'اس کو اتنا شیئر کرو کہ انگریز ہندوستان چھوڑ کر بھاگ جائے'۔
ایسا کریں کشمیر آزاد کرالیں ۔ ۔ ۔
 
ایک سنجیدہ ںوٹ: معذرت کے ساتھ مزاحیہ لڑی میں سنجیدہ بات پر
یہ تو اچھا ہوا، انگریز دور میں فیس بک نہیں تھی وگرنہ ہم جیسا کوئی بھی آزادی کے لیے میدان میں نہ اترتا، بلکہ فیس بک پر گھر بیٹھے لکھا کرتا، 'اس کو اتنا شیئر کرو کہ انگریز ہندوستان چھوڑ کر بھاگ جائے'۔
عوامی رائے حکومتوں کی فیصلہ سازی پر کسی حد تک اثر انداز ہوتی ہے۔
اس کام کے لیے واہگہ بارڈر پر انڈین فوجی کے سلپ ہونے کی ویڈیو بارہا شئر کی ہے۔
یہ بات بھی کسی حد تک بھارتی ٹڈی دل کے عوام میں خوف کو کم کرنے میں مددگار ہوسکتا ہے۔ ویسے یہ اور بات ہے کہ پاکستانی بھارتی چھوڑ امریکی فوج سے بھی نہیں ڈرتے
 
فرقان احمد

محفلین
فلموں میں جب بریک اپ ہو جائے تو ہیرو سنگر بن جاتا ہے میرا تیس بار بریک اپ ہوا، مجال ہے آواز میں سُر نام کی کوئی چیز آئی ہو۔
 
اکمل زیدی

محفلین
پہلے مجھ سے کوئی پوچھتا تھا کے میرے لیئے دنیا کا مشکل ترین کام کیا ہے تو میں سوچ کے کچھ بتاتا تھا اب کوئی پوچھے تو فورا بتا سکتا ہوں ۔ ۔ ۔
"بیٹی کو سکول کے لیے جگانا":(
 
Top