رضوان الرحمن خان
محفلین
واللہ قسم لے لیجئے جو ہم نے ایک دفعہ بھی اپنی محبوبہ کہا ہو۔ بھائی کیوں زندگی کے دشمن بنے ہوئے ہو اگر جو کہیں وزارتِ داخلہ نے دیکھ لیا تو ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔بھائی جان آپ بھول گئے محبوبہ آپ کی تھی ۔ آپ نے اپنی محبوبہ کا پوچھا تھا نا