امان اللہ خان
محفلین
اور اب تو سولر پینل کا بھی بہت بڑا حصہ ہے پاکستان چلانے میں۔پاکستان بھلے قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ نے ہی بنایا ہو، پر چلا اسے جنریٹر اور یوپی ایس ہی رہے ہیں۔
اور اب تو سولر پینل کا بھی بہت بڑا حصہ ہے پاکستان چلانے میں۔پاکستان بھلے قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ نے ہی بنایا ہو، پر چلا اسے جنریٹر اور یوپی ایس ہی رہے ہیں۔
پاکستان تو قائد اعظم کی طرف سے ہمارے لیے ایک صدقہ ہے۔ کیوں کہ صدقہ جتنا خرچ کیا جائے اتنا بڑھتا ہے، انتہائی زیادہ کرپشن کے باوجود ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر بڑھتے ہی جارہے ہیں۔
جب کچھ سمجھ نہ آئے تو نری پر مزاح!!!سمجھ نہیں آتا کہ اس بات پر کس قسم کی ریٹنگ دی جائے۔
اور اب تو سولر پینل کا بھی بہت بڑا حصہ ہے پاکستان چلانے میں۔
یہ ایک جملے کے لطائف ہیں؟؟؟پاکستان تو قائد اعظم کی طرف سے ہمارے لیے ایک صدقہ ہے۔ کیوں کہ صدقہ جتنا خرچ کیا جائے اتنا بڑھتا ہے، انتہائی زیادہ کرپشن کے باوجود ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر بڑھتے ہی جارہے ہیں۔
یہ ایک ایک جملے کے لطیفہ کے لطائف ہیں....یہ ایک جملے کے لطائف ہیں؟؟؟
یہ ایک جملے کے لطائف ہیں؟؟؟
جب کچھ سمجھ نہ آئے تو نری پر مزاح!!!
یہ ایک جملے کے لطائف ہیں؟؟؟
نہیں۔۔۔آپ شاید لڑی کے حساب سے ریٹنگ دیتے ہیں۔
اس علاقے کے باسیوں کا یہی تو مسئلہ ہے کہ وہ "کھیل" کو لڑنا سمجھتے ہیں، اور "لڑنے" کو کھیل سمجھتے ہیںجو 1971 میں مل کر پاکستان سے لڑے تھے، آج وہ پاکستان سے لڑنے کے لیے آپس میں لڑیں گے۔
اس ایک جملے کی تشویشناک خبر میں ہنسنا کدھر تھا؟اس علاقے کے باسیوں کا یہی تو مسئلہ ہے کہ وہ "کھیل" کو لڑنا سمجھتے ہیں، اور "لڑنے" کو کھیل سمجھتے ہیں
اینڈ پر!اس ایک جملے کی تشویشناک خبر میں ہنسنا کدھر تھا؟
یعنی "موروث" " ورثہ" اور وارث"۔خوب جودتِ طبع دکھائی آپ نے، مضروب کو ضارب بھی بنا دیا اور ضرب بھی، اللہ اللہ