اکمل زیدی
محفلین
وہ تو ہلکے نہیں ہوتے ۔ (آجکل کی بات نا کرنا)اصلی کراچی برانڈ ہوں۔
وہ تو ہلکے نہیں ہوتے ۔ (آجکل کی بات نا کرنا)اصلی کراچی برانڈ ہوں۔
بھائی کام ہونے دو کیوں وٹے ڈال رہے ہو راہ میں۔وہ تو ہلکے نہیں ہوتے ۔ (آجکل کی بات نا کرنا)
اچھا لطیفہ تھاجی ہاں، یہاں لطیفے بیان کیے جا رہے ہیں۔ لوگ بھی نا۔۔۔۔
بعض دفعہ تو یہی خیال گزرتا ہے کہ "چول ہی ماری تھی""فیسبک میموریز" کا اردو ترجمہ "آپ کی حماقتیں"
بعض دفعہ ہم اتنے شرمندہ ہوتے ہیں کہ پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دیتے ہیںبعض دفعہ تو یہی خیال گزرتا ہے کہ "چول ہی ماری تھی"
تو یہ بھی لطیفہ تھا۔ اچھا تھا"فیسبک میموریز" کا اردو ترجمہ "آپ کی حماقتیں"
نہیں یہ معلومات عامہ تھاتو یہ بھی لطیفہ تھا۔ اچھا تھا
کوئی بات نہیںنہیں یہ معلومات عامہ تھا
سوٹ تھا کس کا؟یہ دیکھیں مجھے سمجھ نہیں آرہا یہ سوٹ مجھے کچھ بڑا لگ رہا ہے بیگم نے ہمیں مخاطب کیا "ہم نے بیٹے کو جو دوکان گردی میں مصروف تھا گود میں اٹھایا اور انہیں تھما دیا ۔ ۔۔ حد ہی ہو گئ۔ ۔ ۔
کامن سینس از ناٹ کامن اب سمجھ آیا کسے کہتے ہیںسوٹ تھا کس کا؟
شکر ادا کیجئیے کہ سمجھ آگیا۔ اگر اب بھی نا سمجھ آتا تو کیا کرلیتےکامن سینس از ناٹ کامن اب سمجھ آیا کسے کہتے ہیں
آپ نہیں تو کوئی دوسرا آپ جیسا مل جاتا۔۔۔شکر ادا کیجئیے کہ سمجھ آگیا۔ اگر اب بھی نا سمجھ آتا تو کیا کرلیتے