ایک جملہ کے لطائف

جاسمن

لائبریرین
میں نے اردو زبان پہ تحقیق کر کے نتیجہ نکالا کہ حرف ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا لیکن پھر ایک لاہوری لڑکی کو "ڑیلوے ٹیشن" کہتے سنا تو وہ دن میری تحقیق کی موت کا دن تھا۔
 

مبشر ڈاہر

محفلین
ایک شخص اپنے جسم پر جہاں بھی انگلی رکھتا اسے درد ہوتا
۔
۔
۔
۔
ڈاکٹر نے پورے جسم کا ایکسرے کر دیا
۔
۔
۔
۔
تب جا کر پتا چلا کہ فیکچر انگلی میں تھا
 
Top