محمد وارث
لائبریرین
آپ کو کوئی شدید غلط فہمی ہے میری بیوی کے متعلق، وہ ہر گز ہر گز ایسی نہیں ہے۔یہ@محمد وارث بھائی کی بیوی تو نہیں؟
وہ صرف میری جان لینے کے درپے ہے
آپ کو کوئی شدید غلط فہمی ہے میری بیوی کے متعلق، وہ ہر گز ہر گز ایسی نہیں ہے۔یہ@محمد وارث بھائی کی بیوی تو نہیں؟
سانجھے۔۔۔دکھ سکھ سب کے سنجھا ہے جی۔
ابھی آپ سے کسی نے پیسے ادھار مانگے نا تو پھر پتا چلنا دکھ سکھ کیسے سانجھے
جتنا ٹائم آپ نے پانامہ کیس کو سمجھنے میں لگایا ہے چوہدری صاحب اس سے آدھا بھی اگر بیوی کو سمجھنے میں لگا دیں تو میرا خیال ہے تین چار کو اور بھی سمجھ لیں گےپانامہ کیس سمجھ نہ آنے والی چیزوں میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے، سٹاک ایکسچینج دوسرے جبکہ بیگم کا موڈ ابھی بھی پہلے نمبر پرہی ہے۔
چوہدری صاحب کے پاس اب دو کی گنجائش ہے صرف۔جتنا ٹائم آپ نے پانامہ کیس کو سمجھنے میں لگایا ہے چوہدری صاحب اس سے آدھا بھی اگر بیوی کو سمجھنے میں لگا دیں تو میرا خیال ہے تین چار کو اور بھی سمجھ لیں گے
راہنمائی کا شکریہ۔جتنا ٹائم آپ نے پانامہ کیس کو سمجھنے میں لگایا ہے چوہدری صاحب اس سے آدھا بھی اگر بیوی کو سمجھنے میں لگا دیں تو میرا خیال ہے تین چار کو اور بھی سمجھ لیں گے
اے تے چوہدری صاحب دے دل توں پچھوچوہدری صاحب کے پاس اب دو کی گنجائش ہے صرف۔
چوہدری صاحب کے پاس اب دو کی گنجائش ہے صرف۔
اے تے چوہدری صاحب دے دل توں پچھو
میں تو سب سہیلیوں کی ہینڈ فری چوری کر کر کے تھک گئیآدھی جان تو اس وقت ہی نکل جاتی ہے جب پتا لگتا ہے کہ ہینڈ فری کی ایک سائیڈخراب ہو گئی ہے۔
اور نہیں تو اپنا پاؤں ہی سیٹی والے ربڑ کے کھلونے پر آ جائے۔بندہ مشکل سے جتن کر کے پچے کو سلا کر آہستگی سے اٹھنے ہی لگے، اور یکدم کوئی ایٹمی چھینک مار دے جس سے بچہ دوبارہ جاگ جائے تو تھوڑی تھوڑی خودکشی والی فیلنگ آ ہی جاتی ہے.
کارٹ میں تو نہیں جاتا، لیکن پہلے بیٹی اور اب بیٹا اکثر ساتھ اسی طرح سو جاتے ہیں، اور الگ کرنا مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔
ماشاءاللہ۔کارٹ میں تو نہیں جاتا، لیکن پہلے بیٹی اور اب بیٹا اکثر ساتھ اسی طرح سو جاتے ہیں، اور الگ کرنا مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔
اب دوست دوست سے اپنا تجربہ شیئر نہیں کرے گا تو کس سے کرے گا!!راہنمائی کا شکریہ۔