ایک جملہ کے لطائف

انجانا

محفلین
کارٹ میں تو نہیں جاتا، لیکن پہلے بیٹی اور اب بیٹا اکثر ساتھ اسی طرح سو جاتے ہیں، اور الگ کرنا مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ :)

20170611_131146_HDR.jpg
ما شاء اللہ
ہاتھ پر یہ نشان پیدائشی لگ رہا ہے
 

عباد اللہ

محفلین

عرفان سعید

محفلین
عشق نے تو اندھا کر رکھا تھا، محبوبہ کے سوا کچھ دکھائی نہ دیتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔شادی کے بعد آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، بلکہ دیدے ہی پھٹ کر باہر آ گئے۔
 
Top