مخلص انسان
محفلین
اس نے ہنس کر پوچھا کیا چاہتے ہو میں مسکرا کر بولا آپ کی سہیلی کا نمبر
املا کی ایسی غلطی بھی کیا کہ جس پر شرمسار ہونا پڑے!!!اپنی غلطی پر ہنسنا آپ کی زندگی کا لمبا کردیتا ہے اوراپنی بیوی کی غلطی پر ہنسنا آپ کی زندگی مختصر کر سکتا ہے۔
مجھے سمجھ نہیں آرہی اس لطیفے پہ ہنسنا ہے کہ رونا ہےکچھ لوگ اس طرح ہنستے ہیں کہ ان کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ ہنس رہے ہیں یا وہ رو رہے ہیں۔
آپ یوں سمجھ لیں کہ اس لطیفے میں اس شخص کا ذکر ہے جو آپ کی ہر بات میں کیڑے نکالتا ہے آپ کو فورا ہنسی آجائے گی۔مجھے سمجھ نہیں آرہی اس لطیفے پہ ہنسنا ہے کہ رونا ہے
اور پھر مجھے رونا آگیاآپ یوں سمجھ لیں کہ اس لطیفے میں اس شخص کا ذکر ہے جو آپ کی ہر بات میں کیڑے نکالتا ہے آپ کو فورا ہنسی آجائے گی۔
چلو آپ کی الجھن تو دور ہوئی کہ رونا تھا یا ہنسنا تھااور پھر مجھے رونا آگیا
پہلے چھوڑیں پھر اعلان کریںمیں فیس بک چھوڑ رہا ہوں
پہلے چھوڑیں پھر اعلان کریں
یہ شاید ماڈرن لطیفہ ہو، ہمارے زمانے میں تو مشہور تھا کہ "کنوار پنے کی ایک دن کی زندگی شادی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔"دوستی کی ایک دن کی زندگی Relationship کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
دنیا کے سارے مرد ، مرد ہی ہیںساری دنیا کی عورتیں ایک جیسی ہوتی ہیں، کیونکہ وہ ساری عورتیں ہی ہیں۔
بعض اوقات Relationship کا ایک دن دوستی کی سو سالہ زندگی پر بھاری ہوتا ہےدوستی کی ایک دن کی زندگی Relationship کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
کنواروں کے خیالات اس کے برعکس ہیںیہ شاید ماڈرن لطیفہ ہو، ہمارے زمانے میں تو مشہور تھا کہ "کنوار پنے کی ایک دن کی زندگی شادی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔"