محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جو لوگ ٹک بسکٹ چائے میں ڈبوکر ثابت نکال لیتے ہیں وہ لوگ دنیا میں کچھ بھی کرسکتے ہیں
کیا بات کی ہے جناب نے واہ واہ واہ ۔جو لوگ ٹک بسکٹ چائے میں ڈبوکر ثابت نکال لیتے ہیں وہ لوگ دنیا میں کچھ بھی کرسکتے ہیں
مجھے تو اس بات کے پیچھے ایک لڑائی جھگڑے سے لیکر سر پیٹنے تک لمبی داستان نظر آرہی ہے۔ ۔ ۔اکثر لوگ صرف اس لیے گھر داماد بن جاتے ہیں، کیونکہ انہیں کرائے کا مکان نہیں ملتا
بھائی آپ کی سمجھ داری پر کوئی شک نہیں ،آپ ہو نہ میر ے رقیب روسیاہ۔محبوب نہیں رقیب روسیاہ۔۔۔یقین نہ آئے تو محمد وارث صاحب سے پوچھ لیں!!!
اور ہم دونوں کے درمیان محبوب کون ہے؟؟؟بھائی آپ کی سمجھ داری پر کوئی شک نہیں ،آپ ہو نہ میر ے رقیب روسیاہ۔
اردو محفل فورم۔اور ہم دونوں کے درمیان محبوب کون ہے؟؟؟
اچھا کیا آپ نے یہ سوال پوچھ لیا۔اور ہم دونوں کے درمیان محبوب کون ہے؟؟؟
اسی کو کہتے ہیں۔۔۔اردو محفل فورم۔
اور بد روح پر قہقہہ!!!وہ کہتے ہیں بھیا کہ "گر حفظِ مراتب نہ کُنی زندیقی" سو حفظِ مراتب کچھ یوں ہیں: محبوب ماہ رُو، رقیب سیاہ رُو، مُحب سُرخ رُو، محبت خُوب رُو، شادی بد رُوح
وہ کہتے ہیں بھیا کہ "گر حفظِ مراتب نہ کُنی زندیقی" سو حفظِ مراتب کچھ یوں ہیں: محبوب ماہ رُو، رقیب سیاہ رُو، مُحب سُرخ رُو، محبت خُوب رُو، شادی بد رُوح