عرفان سعید
محفلین
"رستخیز" کے معانی نہ آتے ہوں تو کون سی "قیامت" آ جائے گی؟
حسن نثار زیادہ بہتر رہے گا۔مبشرلقمان،بن کے سناتی ہیں
اس کیٹیگری میں شاہد مسعود کو بھی شامل کر لیں۔حسن نثار زیادہ بہتر رہے گا۔
پھر تو ہر دفعہ یہی محسوس ہو گا کہ بس ابھی طلاق ہونے والی ہے۔اس کیٹیگری میں شاہد مسعود کو بھی شامل کر لیں۔
ڈکٹر شاھد مسعود مشرف کے دور سے طلاقیں کرانے کی کوشش میں تھا، زرداری بھی گزر گیا اخیر نواز کی طلاق میں اسے کامیابی مل ہی گئی ۔ ۔پھر تو ہر دفعہ یہی محسوس ہو گا کہ بس ابھی طلاق ہونے والی ہے۔
روحانی سفر یا رومان کے دھوکے کا سفر؟"اجی سنتے ہو"؟ سے لیکر "بہرے ہوگئے ہوکیا"؟ تک کے روحانی سفر کا شادی کہتے ہیں۔
ویسے اجی سنتے ہو کا تو اب زمانہ ہی نہیں رہا۔ اب خواتین جون ایلیا کے مشورہ پر عمل پیرا ہیں۔"اجی سنتے ہو"؟ سے لیکر "بہرے ہوگئے ہوکیا"؟ تک کے روحانی سفر کا شادی کہتے ہیں۔
ویسے اسے اگر محبت کی کامیابی سے لیکر محبت کی موت تک کہا جائے تو زیادہ مناسب ہے۔روحانی سفر یا رومان کے دھوکے کا سفر؟
ایک پڑاؤ اور منے یا منی کی ابو"اجی سنتے ہو"؟ سے لیکر "بہرے ہوگئے ہوکیا"؟ تک کے روحانی سفر کا شادی کہتے ہیں۔
ارینجڈ میرج کے کیس میں کیا کہیں گے۔ "اجی سنتے ہو " والوں کا تعلق زیادہ تر ارینجڈ میرج سے ہی تھا۔ویسے اسے اگر محبت کی کامیابی سے لیکر محبت کی موت تک کہا جائے تو زیادہ مناسب ہے۔
مذاق برطرف: شادی ارینجڈ ہو یا پسند کی محبت ہو ہی جاتی شادی ہونے تک یا شادی کے فورا بعد ۔ جب تک نفرت یا بیزاری کی کوئی اور وجہ نہ ہوارینجڈ میرج کے کیس میں کیا کہیں گے۔ "اجی سنتے ہو " والوں کا تعلق زیادہ تر ارینجڈ میرج سے ہی تھا۔
محبت ہونے اور محبت کامیاب ہونے کا فرق ہے یہاں۔مذاق برطرف: شادی ارینجڈ ہو یا پسند کی محبت ہو ہی جاتی شادی ہونے تک یا شادی کے فورا بعد ۔ جب تک نفرت یا بیزاری کی کوئی اور وجہ نہ ہو
محبت کامیاب ہونے