سید لبید غزنوی
محفلین
کچھ لوگ لاکھوں کما کر بھی روتے نظر آتے ہیں اور کچھ چند روپے کما کرچین کی بانسری بجاتے نظر آتے ہیں۔
اب مہربانی فرما کر اس میں سے لطیفہ بھی کھود کر نکال لیں!!!کچھ لوگ لاکھوں کما کر بھی روتے نظر آتے ہیں اور کچھ چند روپے کما کرچین کی بانسری بجاتے نظر آتے ہیں۔
بجا ارشاد ہے ۔۔مگر کبھی کبھی یہ کہاوت الٹ ہو جاتی ہے ۔۔اگر کسی کو سچے دل سے چاہو تو پورا خاندان اُس کی شادی کسی اور سے کروانے کے چکر میں لگ جاتا ہے۔
لسی کا اثر زیادہ لگتا ہے۔آج کل لگتا ہے محفل نے بھی 'سپرائٹ' پی رکھی ہے مطلب 'ٹھنڈ پروگرام'
آج کل لگتا ہے محفل نے بھی 'سپرائٹ' پی رکھی ہے مطلب 'ٹھنڈ پروگرام'
واقعی، کافی پراسرار خاموشی چھائی ہوئی ہے!!!لسی کا اثر زیادہ لگتا ہے۔
یہ کام تو آ پ ہی کر سکتے ہیںاب مہربانی فرما کر اس میں سے لطیفہ بھی کھود کر نکال لیں!!!
زبردست۔۔۔اکثر خواتین تو دیوار پر لٹکی گھڑی کو بھی نہیں بخشتی،جب نظر پڑی دو چارسنادی،کمبخت اتنی اسپیڈ سےگھوم رہی ہےاورگھرکےسارےکام باقی ہیں۔
ویسے اس محاورے کی سمجھ نہیں آتی۔ دھوپ میں تو محنت کش ہی پھرتا ہے۔ مطلب کاہلی میں سفید کیے ہیں۔میں نے یہ بال دھوپ میں سفید نہیں کئے
میں نے بھی بال اندھیرے میں کالے نہیں کیے بلکہ رنگ لگا کر کالے کیے ہیں۔میں نے یہ بال دھوپ میں سفید نہیں کئے بلکہ آب و ہوا اور مصنوعی خوراک کی وجہ سے وقت سے پہلے ہوگئے ہیں۔
میرے تو بائی ڈیفالٹ ہیںمیں نے بھی بال اندھیرے میں کالے نہیں کیے بلکہ رنگ لگا کر کالے کیے ہیں۔
آپ نے میرے مراسلے گھوٹالا کیا ہے میں نے تو ہیں لکھا ہےتھے؟؟؟
یعنی اب نہیں رہے!!!
میرے تو بائی ڈیفالٹ ہیں