ایک جملہ کے لطائف

اگر سردیوں میں آپ کا کوئی مہمان آپ کو کھلی فضا میں ملے تو اس کے آس پاس آگ جلا دیں اور اگر آگ نہ جلا سکیں تو اس سے کوئی ایسی بات کر دیں جس سے اسے آگ لگ جائے۔:p:LOL::ROFLMAO:
 

فاخر رضا

محفلین
اپنی بیوی سےگفتگو کے دوران اس بات کو ہمیشہ یاد رکھیں،آپ کی مکمل گفتگوسروس کی بہتری اور بلند معیار کے حصول کےلیے ریکارڈکی جا رہی ہے۔:D:p:LOL:

یہ گفتگو آپ کے مرنے سے چند لمحے قبل تک آپ کے خلاف استعمال کی جاسکتی ہے. اور مرنے کے بعد آپ کے گناہ بخشوانے کے کام آسکتی ہے
 

جاسمن

لائبریرین
روزگار کے مواقع۔۔۔۔ریلی میں شرکت500 روپے،گاڑی کے آگے دھمال 1000 روپے،گاڑی کو چوم کے رونا 5000 روپے
 
Top