یوسف سلطان
محفلین
بیوی کے "I Love you"کہنے کے بعد شوہر کا "Love you to" کہنا اتنا ہی ضروری ہوتا ہے٬
جتنا پاکستان کہنے کے بعد زندہ آباد کہنا۔
جتنا پاکستان کہنے کے بعد زندہ آباد کہنا۔
لطافت اپنی جگہ تاہم میرا نہیں خیال کہ یہ دونوں باتیں ایک دوسرے کے متضاد ہیں۔14اگست کےدن اپنی گاڑی پرپاکستانی پرچم لگا کرانڈین گانے سننے والوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔
اگر تہجد یا فجر کے لئے لگایا ہو تب ایسا نہیں ہوتا الحمداللہ۔صبح نیند سے جگانے والا الارم جتنا مرضی سریلا ہو زہر ہی لگنے لگتا ہے
الحمد للہ!!!اگر تہجد یا فجر کے لئے لگایا ہو تب ایسا نہیں ہوتا الحمد اللہ۔
بس لطیفہ کسی کے مذہبی عقائد و احکامات کو ٹھیس نہ پہنچائے!!!لطیفے کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
میں نے بھی ایک لطیفہ کہا ہے.بس لطیفہ کسی کے مذہبی عقائد و احکامات کو ٹھیس نہ پہنچائے!!!
آپ کے لطیفے پر ہنسی نہیں آئی تھی، مگر اس بات پر آئی۔میں نے بھی ایک لطیفہ کہا ہے.
مگر لطیفہ کہنے اور سننے یا پڑھنے والے کا تو ہوتا ہے نا۔لطیفے کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
محفل میں پھر سے خوش آمدید!مابدولت اس لڑی کی وساطت سے اپنے پیارے محفلین کو آداب اور سلام پیش کرنا چاہتے ہیں۔محفلین سے دوری کا یہ دورانیہ مابدولت پر بہت شاق گزر رہا ہے،تاہم مابدولت خود کو یہ باور کرانے کی ہر ممکن کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ پیارے محفلین ان کو فراموش نہیں کیے ہوئے ہیں۔نوازش۔