مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
جی واقعی۔ میں‌تو اپنی بیوی کے ہمراہ آؤٹنگ پر تھا، واپسی پر پتہ چلا کہ کیا کیا کہ گئی ہے دنیا‌:(
بےبی ہاتھی

جی واقعی۔ میں‌تو اپنی بیوی کے ہمراہ آؤٹنگ پر تھا، واپسی پر پتہ چلا کہ کیا کیا کہ گئی ہے دنیا

یہ اوپر آپ ہی کا بیان ہے ناں۔ اس کے بعد بھی کسی وضاحت کی ضرورت ہے۔
 

رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
آج تو اس دھاگے پر سب نے قسم اٹھائی ہے کہ ایسا کچھ نہیں‌بولنا کہ جو قیصرانی کو سمجھ آجائے۔:(
بےبی ہاتھی
یہ قدرت کا انتظام ہے اگر ایسا نہ ہوتا تو بھلا اتنی شادیاں‌ اس زمین پر ہوسکتی تھیں؟ ہو جاتا ہے سب کے ساتھ۔ ہماری بھی اسی طرح عقل پہ پردہ پڑ گیا تھا۔ عارضی کیفیت ہے کبھی کبھی دائمی بھی ہو جاتی ہے۔ آخر حکماء کا کاروبار بھی قدرت نے چلانا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخر آپ کیوں حکماء کے کاروبار کے اتنے شیدائی ہیں کہ وہ چلتا ہی رہے، کہیں حصہ داری تو نہیں ہے آپ کی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
آخر آپ کیوں حکماء کے کاروبار کے اتنے شیدائی ہیں کہ وہ چلتا ہی رہے، کہیں حصہ داری تو نہیں ہے آپ کی؟
بچپن میں‌(یعنی ایک دفعہ کا ذکر ہے:)) کہ رضوان بھائی نے بھولے پن سے اپنی خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ بڑے ہو کر مریض بن کر حکماء‌کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔
معذرت رضوان بھائی، لیکن اب نہیں چھپا سکتا :)
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تو کہہ رہے تھے کہ مطب میں رش اتنا ہوتا ہے کہ باری ہی نہیں آتی :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
مطب کی رونق بڑھانے سے فائدہ؟ اس سے تو اچھا ہے وہ گھر میں ہی رونق افروز رہا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں تو واپس، رضوان کے چاہنے سے کیا ہوتا ہے، باری آئے تو خدمت بھی کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں آپ والی باری کی بات نہیں کر رہا، اپنی والی باری کی بات کر رہا ہوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
لو جی یہ کیا بات ہوئی۔ ہم دونوں‌ابھی تک باری والا مسئلہ نہیں سلجھا سکے تو بات کیسے بڑھے؟ :D :shock: :? :cry: :wink: :lol:
بےبی ہاتھی
 
Top