مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
اس کا مطلب ہے کہ آپ کو ابھی تک گرین کارڈ نہیں‌ملا۔ بتانے کا شکریہ :wink:۔ دوسرا یہ کہ ویزا چھ ماہ کے لئے کار آمد ہوتا ہے‌:)۔ اس لئے فکر مت کریں‌۔ :D بس فرح‌جی کا دل بہلائے رکھیں، انہیں کوئی پریشانی نہ ہو۔ :D
بےبی ہاتھی

بھائی تُم میرے گرین کارڈ کی فکر میں کیوں دُبلے ہوئے جا رہے ہو ۔ :lol:
یہ باتیں مجھے سولہ سال سے معلوم ہیں ۔ تماری ایمبیسی والے کہہ رہے ہیں کہ پہلے وہاں کے قانونی رہا ئش پذیر کا نام بتاؤ پھر تمہارے پاسپورٹ پر انٹری ملے گی ۔ اب ایسی صورت میں میں تمہارا پتا بتا کر تو تمہیں وہاں سے نکلوا تو نہیں سکتا تھا نا ۔۔۔ اور ویسے بھی ابھی تو تم کو وہاں آئے ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ ہی دن ہوئے ہیں۔
:wink:

:lol:

یہ چھکا کیسا رہا؟ :wink: :lol:
 

رضوان

محفلین
اس دھاگے پہ قیصرانی کا ریکارڈ نہ لگائیں کہ دولہا ہے :(
اگر ریکارڈ ہی لگانا ہے تو پہلے ایک عدد شہ بالا ڈھونڈو اور اس کی کِٹ لگاؤ کیوں قیصرانی؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
جی واقعی۔ میں‌تو اپنی بیوی کے ہمراہ آؤٹنگ پر تھا، واپسی پر پتہ چلا کہ کیا کیا کہ گئی ہے دنیا‌:(
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
جی واقعی۔ میں‌تو اپنی بیوی کے ہمراہ آؤٹنگ پر تھا، واپسی پر پتہ چلا کہ کیا کیا کہ گئی ہے دنیا‌:(
بےبی ہاتھی

یہ لیں کر لیں بات، کل کو کہیں گے میرے چاروں بچے بھی ساتھ ہی تھے :?

میں پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ ڈھولکی وغیرہ نہ رکھو پہلے تاریخ ملنے دو۔
 

ظفری

لائبریرین
اب کیا ہوسکتا ہے ۔۔۔ کاش کوئی ان کو بتا دیتا کہ ڈھولکی بجانے کے لیئے ہے ۔۔۔۔ نہ کہ اُس پر سر رکھ کر سونے کے لیئے ۔۔۔۔ افسوس ۔۔۔ پتا نہیں فن لینڈ میں اس مرض کا علاج ہوتا بھی ہے کہ نہیں ۔۔۔۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
میں ابھی حکیم صاحب کو مطلع کرتا ہوں۔
میرا خیال ہے یہ سارا بھانڈا زکریا نے “ امید سے “ ہے سے پھوڑا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
اس دھاگے پہ قیصرانی کا ریکارڈ نہ لگائیں کہ دولہا ہے :(
اگر ریکارڈ ہی لگانا ہے تو پہلے ایک عدد شہ بالا ڈھونڈو اور اس کی کِٹ لگاؤ کیوں قیصرانی؟؟
~~
شہ بالے کا انتظام ہو گیا ہوا ہے۔ :p
~~

جی اور اسی دن سے شہ بالا گم ہے۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جی، آج رات کو امی کا فون آنا ہے۔ دیکھیں کیا اپ ڈیٹ دیتی ہیں
بےبی ہاتھی
~~
ہاں ایک ہاتھ سے فون پکڑ کر رکھنا۔ اور دوسرے سے وہ ہی ان کی باتیں یہاں ٹائپ کرتے جائیے گا۔ :wink:
~~
فون لاؤڈر پر نہ لگا کر دونوں‌ہاتھوں سے جلدی جلدی ٹائپ کر لوں؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جی واقعی۔ میں‌تو اپنی بیوی کے ہمراہ آؤٹنگ پر تھا، واپسی پر پتہ چلا کہ کیا کیا کہ گئی ہے دنیا‌:(
بےبی ہاتھی
~~
اف آج کل کے بچے بھی نا۔ :lol: :laugh:
~~
میرے بچوں‌کے بارے میں‌کہا ہے کیا؟‌:(
بےبی ہاتھی

تو اور کس کے بچوں کے بارے میں کہے گی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
آج تو اس دھاگے پر سب نے قسم اٹھائی ہے کہ ایسا کچھ نہیں‌بولنا کہ جو قیصرانی کو سمجھ آجائے۔:(
بےبی ہاتھی
 
Top