مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
بچہ نسخہ میں نے بتا دیا ہے، فی الحال یہ نذرانہ پیش کرو، پھر اگلے مرحلے میں کیا ہونا ہے، بعد میں بتاؤں گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی عامل بابا، یہ لیجئے

blackgoat.jpg

Latha.jpg

PK43.jpg

nokia-8800-combo.jpg

images.jpg
 
پاکستانی

محفلین
لے جی فرمائش پوری ہو گئی۔ اب انشاءاللہ قیصرانی بھائی بابا جی کی مدد اور ہماری دعا سے گھوڑی چڑھ جائیں گے۔

میری طرف سے ابھی آدھی مبارک باد قبول فرمائیں :wink:
آدھی خوشخبری سننے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے بھائی جلدی کیا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ بھی نا۔۔ huh huh۔

قیصرانی بچہ، یہ بکرا واپس لے جاؤ۔ اس کی آنکھوں سے مجھے ڈر لگ رہا ہے۔ بلکہ مجھے بکرے چاہیے ہی نہیں۔ اس کا میں نے اچار ڈالنا ہے کیا۔

اور گھی کی اتنی چھوٹی بوتل۔۔۔۔اف۔۔ اس سے کیا بنتا ہے۔۔۔۔ چلو ایسا کرو یہ بھی واپس لے جاؤ۔ گھی کا استعمال میں بالکل نہیں کرتی۔

اور یہ پاکستانی کرنسی کو میں نے کیا کرنا ہے۔ کچھ تو خیال کرو کہ ڈریم لینڈ میں یہ کرنسی نہیں چلتی۔

ہاں، موبائل چلے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
بکرے کا اچار؟ ویسے اگر بکرے کا اچار ڈالا جائے تو کیسا ہو گا؟

اور ہاں لٹھے کے متعلق تو تم نے کچھ کہا ہی نہیں، کیوں؟
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جی بابا جی، میں‌ نے بی بی جی کو کہا تھا کہ کچھ نسخہ بتائیں، لیکن وہ ادھورا نسخہ بتا رہی ہیں۔ اب میری مدد کریں‌ پلیز :roll:

اف نکمے۔۔
273_6da22096_1.gif
جلدی سے بہن بولو۔
اگر خاتون پھر بھی دیوار بنی کھڑی رہیں تو ہر جملے میں بہن بہن بولو۔

اور سنو۔۔۔۔ اگر بہن زیادہ ہی بہادری دکھائیں تو میری بندوق ادھار لے جاؤ۔ ایک بار ہی خاتمہ۔۔ :!:

273_gun_1.gif

اگر اتنی بھی ہمت نہیں۔ تو فکر نہ کرو۔۔۔مجھ میں اتنی ہمت ہے۔:wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، آپ بھی نا۔۔ huh huh۔

قیصرانی بچہ، یہ بکرا واپس لے جاؤ۔ اس کی آنکھوں سے مجھے ڈر لگ رہا ہے۔ بلکہ مجھے بکرے چاہیے ہی نہیں۔ اس کا میں نے اچار ڈالنا ہے کیا۔

اور گھی کی اتنی چھوٹی بوتل۔۔۔۔اف۔۔ اس سے کیا بنتا ہے۔۔۔۔ چلو ایسا کرو یہ بھی واپس لے جاؤ۔ گھی کا استعمال میں بالکل نہیں کرتی۔

اور یہ پاکستانی کرنسی کو میں نے کیا کرنا ہے۔ کچھ تو خیال کرو کہ ڈریم لینڈ میں یہ کرنسی نہیں چلتی۔

ہاں، موبائل چلے گا۔

بی بی یہ ساری چیزیں میرے لیے ہیں جنہیں لے کر میں نے چلہ کاٹنے کے لیے ہمالیہ کی طرف جانا ہے، تم کہاں ان پر قبضہ کرنے کا سوچ رہی ہو۔ :( ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

لو بھلا۔۔۔ چلے تو میں کاٹ چکی ہوں۔ رات کو قبرستان میں جا کر۔۔۔ قبر کھود کر اندر چالیس دن تک اپنا عمل کرتی رہی ہوں۔ اس کے بعد ہی تو یہ سب بتایا ہے۔ اور اللہ کے فضل سے کام ہوتا نظر بھی آ رہا ہے۔ 8)

چیزیں آپ کو ہی ملی ہیں۔ میں تو فی سبیل اللہ کام کر رہی ہوں۔ :lol:
 
بندوق کو کرنا کیا ہے؟ گولیاں کون دے گا؟
 
ہا ہا ہا کہہ رہی ہے فی سبیل اللہ، اور وہ سیل فون جو رکھ لیا ہے ؟
 
ماوراء

محفلین
گولیاں کم نہیں ہوں گی۔ گولیاں بہت ساتھ دی ہیں۔

--------------
وہ تو اس نے اپنی خوشی سے دیا ہے۔ اور تحفے لینے میں تو کوئی قباحت نہیں۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
پتہ ہے کسی دوسرے کے تحفے پر قبضہ کرنا بہت غلط بات ہے۔ اور وہ تحفہ تو ہے ہی نہیں، وہ تو میری فیس میں شامل ہے، اب میں ہمالیہ کے غار سے قیصرانی سے کیسے رابطہ کروں گا۔ کہ ابھی اور کیا کیا چاہیے۔
 
ماوراء

محفلین
عامل جی، آپ اتنی دور کیا کرنے جا رہے ہیں۔ اگر ہمالیہ کی غاروں میں کوئی جن، چڑیل ہوئی تو کیا کریں گے۔؟؟
ویسے آپ کی مرضی۔۔۔اگر اتنا ہی شوق ہے تو یہ تحفہ آپ کو ادھار دیا۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
جن اور چڑیلیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، اگر کسی نے ہمارے ساتھ کوئی بدتمیزی کی تو ہم اسے بینگن میں ڈال کر بھسم کر دیں گے۔

اور ہمالیہ کے غار میں ہم اپنے ایک موکل کے لیے چلہ کاٹنے جا رہے ہیں نادان بچی۔ کوئی چھپن چھپائی کھیلنے نہیں جا رہے۔
 
ماوراء

محفلین
اوئی۔۔۔ آپ تو سب سے بڑے عامل نکلے۔ :wink: :lol:
موکل تو بڑا خوش قسمت ہے۔ جس کے لیے آپ ہمالیہ کے غاروں میں کوئی بھی خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہیں۔

یہ بدتمیزی کرنے والے کو آپ بینگن میں ڈال کر بھسم کیسے کریں گے یہ نسخہ ذرا ہمیں بھی گوش گزار کریں نا۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ہا ہا ہا، نسخہ اور ایسے ہی گوشِ گزار کر دیں؟ پھر ہمیں کون پوچھے گا بچہ :?: اتنی کچی گولیاں ہم نے بھی نہیں کھیلیں۔

ہم اپنے ہر موکل کے لیے سخت محنت کرتے ہیں۔ کام ہونے کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔ اور کام ہونے کے بعد بھی ایک سال کی گارنٹی دیتے ہیں۔ اس سے زیادہ کی نہیں دے سکتے۔
 
ماوراء

محفلین
میں سمجھی تھی کہ آپ میری ہی پارٹی کے ہیں۔ :(

ہاہاہاہا۔ اتنی گارنٹی تو کسی عامل نے نہیں دی ہو گی۔ سب اللہ بہتر کرے گا کہ کر چھوڑ دیتے ہوں گے۔ ویسے اس سب کے بدلے آپ نکمے بچے سے کیا لیں گے؟ یا آپ بھی فی سبیل اللہ کام کرتے ہیں؟ :wink:
 
Top