:( :( خیر۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔ میں نے تو قیصرانی کی مہندی کے لیے جوڑا بنوایا تھا۔ :cry: :P
ماوراء محفلین مارچ 2، 2007 #501 خیر۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔ میں نے تو قیصرانی کی مہندی کے لیے جوڑا بنوایا تھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2007 #502 تو ابھی تو اس کی مہندی دور ہے، ایک اور سلوا لو، لیکن اس دفعہ اس کے سر پر کھڑے ہو کر اپنے مطلب کا سلوانا۔
تو ابھی تو اس کی مہندی دور ہے، ایک اور سلوا لو، لیکن اس دفعہ اس کے سر پر کھڑے ہو کر اپنے مطلب کا سلوانا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2007 #506 ایک تو تمہاری باتوں کی مجھے سمجھ نہیں آتی، کبھی کہتی ہو جوڑا سلوانا ہے مہندی کے لیے، کبھی کہتی ہو خدا بہتر جانتا ہے، کبھی کچھ اور کبھی کچھ۔
ایک تو تمہاری باتوں کی مجھے سمجھ نہیں آتی، کبھی کہتی ہو جوڑا سلوانا ہے مہندی کے لیے، کبھی کہتی ہو خدا بہتر جانتا ہے، کبھی کچھ اور کبھی کچھ۔
ماوراء محفلین مارچ 3، 2007 #507 قیصرانی، کچھ بتائیں گے تو تب ہی بات بنے گی نا۔ قیصرانی، مہندی، شادی کے لیے پاکستان جائیں گے یا۔۔۔۔؟؟؟؟
قیصرانی، کچھ بتائیں گے تو تب ہی بات بنے گی نا۔ قیصرانی، مہندی، شادی کے لیے پاکستان جائیں گے یا۔۔۔۔؟؟؟؟
قیصرانی لائبریرین مارچ 3، 2007 #514 ماوراء نے کہا: یہ شرما کر کہا ہے کیا؟؟ دولہن کا نام کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں، بولڈلی کہا ہے۔ (حذف) ہے ان کا نام
ماوراء نے کہا: یہ شرما کر کہا ہے کیا؟؟ دولہن کا نام کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں، بولڈلی کہا ہے۔ (حذف) ہے ان کا نام
ماوراء محفلین مارچ 3، 2007 #515 میں تو آپ کو تنگ کرنے کا سوچ رہی تھی۔ پر یہاں تو لگتا ہے۔۔۔۔۔ اچھا نام ہے۔
ماوراء محفلین مارچ 4، 2007 #518 شمشاد بھائی، دعائیں تو ساتھ ساتھ چلتی رہیں گی۔ کوئی شور شرابا کیوں نہیں کر رہا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2007 #519 قیصرانی نے کہا: (حذف) ہے ان کا نام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بےایمانی ہے۔
قیصرانی لائبریرین مارچ 4، 2007 #520 شمشاد نے کہا: یہ بےایمانی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے لکھا تھا، لیکن انہوںنے اعتراضکیا تو ہٹا دیا تھا پھر
شمشاد نے کہا: یہ بےایمانی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے لکھا تھا، لیکن انہوںنے اعتراضکیا تو ہٹا دیا تھا پھر