قیصرانی
لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:دعا ہے اللہ سفر اور چھٹیاں مبارک کرئے۔
شکریہ شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:دعا ہے اللہ سفر اور چھٹیاں مبارک کرئے۔
واقعی، پھر آپ لوگ پلین چارٹر کرا ہی لیں نا سب مل جل کرF@rzana نے کہا:قیصرانی، سوچیئے کہ اگر سچ مچ ہم آپ کی برات میں جا رہے ہوتے تو دلہن والوں کے سامنے آپ کا پلہ کتنا بھاری ہوجاتا نا۔۔۔۔۔۔۔!
غور کیجئے گا اس نکتے پر۔۔۔۔!
(چارٹرڈ پلین کے بارے میں کیا خیال ہے؟)
قیصرانی نے کہا:واقعی، پھر آپ لوگ پلین چارٹر کرا ہی لیں نا سب مل جل کرF@rzana نے کہا:قیصرانی، سوچیئے کہ اگر سچ مچ ہم آپ کی برات میں جا رہے ہوتے تو دلہن والوں کے سامنے آپ کا پلہ کتنا بھاری ہوجاتا نا۔۔۔۔۔۔۔!
غور کیجئے گا اس نکتے پر۔۔۔۔!
(چارٹرڈ پلین کے بارے میں کیا خیال ہے؟)
تحفے بھی دینے ہیں کیا؟؟پاکستانی نے کہا:لگتا ہے تمام ممبران کی طرف سے مجھے ہی بھگتانی پڑے گی قیصرانی بھائی کی شادی
اس لئے جس جس نے قیصرانی بھائی کو شادی کا تحفہ دینا ہے وہ میری ایڈریس پر ابھی سے روانہ کر دیں۔
نوٹ۔ دیر سے پہنچنے والے تحائف ضبط کر لئے جائیں گے، اس لئے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تحائف ابھی سے ارسال کرنا شروع کر دیں۔
اوہ شکریہ بھائی جی۔ پلیز جلدی سے یہ کام سنبھال لیجئے ناپاکستانی نے کہا:لگتا ہے تمام ممبران کی طرف سے مجھے ہی بھگتانی پڑے گی قیصرانی بھائی کی شادی
اس لئے جس جس نے قیصرانی بھائی کو شادی کا تحفہ دینا ہے وہ میری ایڈریس پر ابھی سے روانہ کر دیں۔
نوٹ۔ دیر سے پہنچنے والے تحائف ضبط کر لئے جائیں گے، اس لئے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تحائف ابھی سے ارسال کرنا شروع کر دیں۔
جی جناب جی، ہوائی اڑا دیتا اور وہ عین شادی والے دن آ کر پھوٹتیF@rzana نے کہا:حد ہوگئی، ابھی سے کنجوسی کا یہ عالم، ہوائی جہاز کی طرح ‘‘ہوائی‘‘ اڑانے میں کیا قباحت تھی؟؟
لیں باجو، آپ کی مٹھائی تو کھٹائی میں پڑگئی، ہر کوئی ‘‘تفسیر بھیا‘‘ تھوڑی ہو سکتا ہے۔۔۔۔!
ماوراء نے کہا:تحفے بھی دینے ہیں کیا؟؟
میں نے تو سارے پیسے مہندی، چوڑیاں اور جوڑے بنوانے میں اڑا دئیے۔
ماوراء نے کہا:تحفے بھی دینے ہیں کیا؟؟پاکستانی نے کہا:لگتا ہے تمام ممبران کی طرف سے مجھے ہی بھگتانی پڑے گی قیصرانی بھائی کی شادی
اس لئے جس جس نے قیصرانی بھائی کو شادی کا تحفہ دینا ہے وہ میری ایڈریس پر ابھی سے روانہ کر دیں۔
نوٹ۔ دیر سے پہنچنے والے تحائف ضبط کر لئے جائیں گے، اس لئے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تحائف ابھی سے ارسال کرنا شروع کر دیں۔
میں نے تو سارے پیسے مہندی، چوڑیاں اور جوڑے بنوانے میں اڑا دئیے۔
پاکستانی نے کہا:ماوراء نے کہا:تحفے بھی دینے ہیں کیا؟؟
میں نے تو سارے پیسے مہندی، چوڑیاں اور جوڑے بنوانے میں اڑا دئیے۔
اور کیا آپ مفت میں شادی انجوائے کرنا چاہتی ہیں، قیصرانی بھائی کی پہلی شادی ہے وہ روز روز شادی تھوڑی کرنے والے ہیں
شمشاد نے کہا:میں نے تو ٹوپی خرید کر پاکستانی بھائی کو بھجوا دی ہے وہ قیصرانی کو پہنا دیں گے۔
شمشاد نے کہا:اللہ نہ کرئے روز روز شادی کریں، ایک ہی ہو جائے غنیمت ہے۔
(ویسے بھی مہنگائی کا دور ہے) ایک ہی کافی ہے۔
پاکستانی نے کہا:شمشاد نے کہا:میں نے تو ٹوپی خرید کر پاکستانی بھائی کو بھجوا دی ہے وہ قیصرانی کو پہنا دیں گے۔
کنجوسی کی بھی حد ہوتی ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ اکیلی ٹوپی
یہ اپنے پاس ہی رکھیں شادی کے بعد جب یہ دونوں میاں بیوی عمرہ پر آئیں گے خود ہی اپنے ہاتھوں سے پہنا دیجیئے گا۔
اور ہاں کوئی اور قیمتی تحفہ ہو تو وہ بھجوا دیجئے گا۔
قیصرانی نے کہا:ظاہر ہے کہ پاکستان ہی جانا ہوگا، ویسے پروگرام اپریل کا بن رہا ہے
شمشاد نے کہا:آپ کو کیا پتہ یہ کتنی قیمتی ٹوپی ہے۔ اور آجکل تو دور ہی دوسرے کو ٹوپی پہنانے کا ہے۔
بھیا، یہ آپ نے کیا نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ کم از کم مجھے تو واقعی میں بھیجنا پڑ جائے گا۔پاکستانی نے کہا:ماوراء نے کہا:تحفے بھی دینے ہیں کیا؟؟
میں نے تو سارے پیسے مہندی، چوڑیاں اور جوڑے بنوانے میں اڑا دئیے۔
اور کیا آپ مفت میں شادی انجوائے کرنا چاہتی ہیں، قیصرانی بھائی کی پہلی شادی ہے وہ روز روز شادی تھوڑی کرنے والے ہیں
پاکستانی نے کہا:شمشاد نے کہا:آپ کو کیا پتہ یہ کتنی قیمتی ٹوپی ہے۔ اور آجکل تو دور ہی دوسرے کو ٹوپی پہنانے کا ہے۔
اسی لئے کہہ رہا ہوں یہ سعادت اپنے ہاتھوں سے ہی انجام دیجیئے گا۔ کچھ تو ہونا چاہیے آپ کے پاس قیصرانی بھائی کو پہنانے کے لئے۔
اور ویسے بھی کہاں ڈھکی کھاتی پھرے گی بیچاری اکیلی قیمتی ٹوپی

ہاہاہاہا۔ رومال۔ نیا دور ہے شمشاد بھائی۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:تحفے بھی دینے ہیں کیا؟؟پاکستانی نے کہا:لگتا ہے تمام ممبران کی طرف سے مجھے ہی بھگتانی پڑے گی قیصرانی بھائی کی شادی
اس لئے جس جس نے قیصرانی بھائی کو شادی کا تحفہ دینا ہے وہ میری ایڈریس پر ابھی سے روانہ کر دیں۔
نوٹ۔ دیر سے پہنچنے والے تحائف ضبط کر لئے جائیں گے، اس لئے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تحائف ابھی سے ارسال کرنا شروع کر دیں۔
میں نے تو سارے پیسے مہندی، چوڑیاں اور جوڑے بنوانے میں اڑا دئیے۔
اب اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں۔ اور کچھ نہیں تو ایک عدد رومال ہی خرید کر دے دینا۔
میں نے تو ٹوپی خرید کر پاکستانی بھائی کو بھجوا دی ہے وہ قیصرانی کو پہنا دیں گے۔