مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

ماوراء

محفلین
پاکستانی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ظاہر ہے کہ پاکستان ہی جانا ہوگا، ویسے پروگرام اپریل کا بن رہا ہے

ایک مزے کی بات بتاؤں بتاؤں میری شادی 1 اپریل کو ہوئی تھی :wink: کہیں آپ کے ہاں بھی یہی معاملہ تو نہیں :wink: :wink:
ہاہاہاہا۔ پاکستانی بھائی، آپ کے ساتھ کوئی دھوکہ تو نہیں ہوا تھا نا؟؟ :p
 
پاکستانی

محفلین
ماوراء نے کہا:
بھیا، یہ آپ نے کیا نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ کم از کم مجھے تو واقعی میں بھیجنا پڑ جائے گا۔ :( :p :D

دعا کریں شادی ایک بار ہی ہو۔ ورنہ دوسری شادی پر بھی دینا پڑے گا۔ :wink: :lol:

وہ کہتے ہیں نا کہ ایک بار راستہ کھل جائے۔ اب معلوم نہیں ان کے ہاتھ میں کتنی لکیریں ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں نے تو ٹوپی خرید کر پاکستانی بھائی کو بھجوا دی ہے وہ قیصرانی کو پہنا دیں گے۔ :wink:

کنجوسی کی بھی حد ہوتی ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ اکیلی ٹوپی
یہ اپنے پاس ہی رکھیں شادی کے بعد جب یہ دونوں میاں بیوی عمرہ پر آئیں گے خود ہی اپنے ہاتھوں سے پہنا دیجیئے گا۔

اور ہاں کوئی اور قیمتی تحفہ ہو تو وہ بھجوا دیجئے گا۔ :wink:

آپ کو کیا پتہ یہ کتنی قیمتی ٹوپی ہے۔ اور آجکل تو دور ہی دوسرے کو ٹوپی پہنانے کا ہے۔
ٹوپی، رومال۔ :roll: یہ کیسے تحائف ہیں شمشاد بھائی؟ :lol:
کم از کم دو ٹوپیاں تو ضرور بھیجنا۔ :wink:
 
قیصرانی، لکیریں پہلے دکھا چکے ہیں۔ اتفاق سے ایک ہی لکیر ہے۔ :D
 
ماوراء

محفلین
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔ پاکستانی بھائی، آپ کے ساتھ کوئی دھوکہ تو نہیں ہوا تھا نا؟؟ :p

امکان تو یہی تھا، مگر حیرت انگیز طور پر یہ سب سچ ثابت ہوا :wink:

ویسے یار دوست تمام اسے اپریل فول ہی سمجھ رہے تھے۔
چلو، شکر ہے دوست اسے اپریل فول کے طور پر ہی سمجھ رہے تھے۔ انھوں نے اس دن کومنایا نہیں۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں نے تو ٹوپی خرید کر پاکستانی بھائی کو بھجوا دی ہے وہ قیصرانی کو پہنا دیں گے۔ :wink:

کنجوسی کی بھی حد ہوتی ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ اکیلی ٹوپی
یہ اپنے پاس ہی رکھیں شادی کے بعد جب یہ دونوں میاں بیوی عمرہ پر آئیں گے خود ہی اپنے ہاتھوں سے پہنا دیجیئے گا۔

اور ہاں کوئی اور قیمتی تحفہ ہو تو وہ بھجوا دیجئے گا۔ :wink:

آپ کو کیا پتہ یہ کتنی قیمتی ٹوپی ہے۔ اور آجکل تو دور ہی دوسرے کو ٹوپی پہنانے کا ہے۔
ٹوپی، رومال۔ :roll: یہ کیسے تحائف ہیں شمشاد بھائی؟ :lol:
کم از کم دو ٹوپیاں تو ضرور بھیجنا۔ :wink:

دو کیا کرنی ہیں؟ دلہن تھوڑا ہی ٹوپی پہنتی ہے۔ یہ تو دولہے کو پہنانی ہے ناں۔ :wink:
 
نہیں، ٹوپی تحفہ کچھ عجیب سا لگے آپ کچھ اور سوچیں۔ بعد میں ہم نے قیصرانی سے شادی کی ٹریٹ بھی لینی ہے نا۔ تب سارا کھاتہ پورا کر لیں گے۔ :wink:
 
پاکستانی

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو ایسا کرتے ہیں کہ ٹوپی کو دو عدد پھندنے لگا دیتے ہیں۔
:lol:
دونوں بیٹھ کر پھندوں سے کھیلتے رہیں گے
:wink:

یہ بھی سہی ہے، اس طرح مصروفیت رہے گی۔
ویسے میں نے کہیں سے سنا ہے کہ فارغ آدمی کا دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی آپ بھی بڑے بھولے ہو، شادی کے بعد آدمی فارغ رہتا ہی کب ہے؟ پھر تو فارغ رہنےکی بس تمنا ہی کر سکتا ہے۔ :(

لگتا ہے آپ ابھی اس تجربے سے نہیں گزرے۔ :)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، چلیں آپ (قیصرانی کو ڈرانے کے لیے نہیں) شادی کے بعد کی مصروفیات پر تفصیلی مضمون لکھیں۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، چلیں آپ (قیصرانی کو ڈرانے کے لیے نہیں) شادی کے بعد کی مصروفیات پر تفصیلی مضمون لکھیں۔ :p

لکھ تو دوں لیکن ضروری تو نہیں کہ وہ سب کو راس آئے۔ کیونکہ ہر ایک کی مصروفیات الگ الگ ہوتی ہیں۔ اب دیکھو ناں خرم بھائی کی ڈاکٹر بیوی تو صبح صبح اپنے کلینک چلی جاتی ہوں گی اور خرم بھائی بچوں کو ناشتہ، سکول کے لیے تیاری، پھر انہیں سکول چھوڑنا، وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ

اور ایک ہماری خاتونِ خانہ صبح ناشتہ دیا اور بندہ مزدوری کرنے اور بچے سکول اور وہ دوپہر تک خواب خرگوش کے مزے۔

یہاں پر تو مثل مشہور ہے کہ یہ خواتین کے لیے “ ساس نند فری علاقہ ہے اور سونے کا ویزہ ہے۔“
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ پہلے میں خرم بھائی سے پوچھ لوں کہ کیا واقعی ایسا ہے۔ اس کے بعد باقی بات۔ :lol:
خرم بھائی۔۔۔کیا شمشاد بھائی سچ کہہ رہے ہیں؟ :p
 
Top