مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
لو اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے، میں کیا جھوٹ بول رہا ہوں؟ بلکہ مجھے تو بتا رہے تھے کہ ڈاکٹر صاحبہ کا ناشتہ بھی میں ہی بنا کر دیتا ہوں، وہ تو میں اس بات کو پہلے گول کر گیا تھا۔ :wink:

(اب ذرا میں کیموفلاج ہو ہی جاؤں، سخت حملے کا خطرہ ہے)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

واؤ۔۔یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ شمشاد بھائی سارے مرد ایسے ہی کیوں نہیں ہوتے یا سارے ایسے ہوتے ہیں؟ :lol:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
خرم بھائی کی مصروفیات مجھے وارہ کھاتی ہیں :D

پھر ابھی سے تربیت لینا شروع کر دیں۔ مستقبل قریب میں کام آئی گی۔ :wink:
اسی لیے تو کہا ہے کہ شادی کے بعد کی زندگی پر ذرا تفصیلی مضمون لکھیں۔ تاکہ قیصرانی کو پتہ چل جائے۔ :p :D
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

اس پر مضمون نہیں لکھ سکتے، یہ فی البدیہہ کہانی ہوتی ہے جو موقع محل کے مطابق موڑ لیتی رہتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لو اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے، میں کیا جھوٹ بول رہا ہوں؟ بلکہ مجھے تو بتا رہے تھے کہ ڈاکٹر صاحبہ کا ناشتہ بھی میں ہی بنا کر دیتا ہوں، وہ تو میں اس بات کو پہلے گول کر گیا تھا۔ :wink:

(اب ذرا میں کیموفلاج ہو ہی جاؤں، سخت حملے کا خطرہ ہے)
واؤ۔۔یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ شمشاد بھائی سارے مرد ایسے ہی کیوں نہیں ہوتے یا سارے ایسے ہوتے ہیں؟ :lol:

تم “ سارے “ کی بات کر رہی ہو، یہاں دو مرد ایک سے نہیں ہوتے، اب یہی دیکھ لو خرم بھائی ناشتہ بنا کر دیتے ہیں جب کہ مجھے بنا بنایا ملتا ہے۔
 
lol۔ فرق تو واقعی صاف نظر آ رہا ہے۔ :D
 
خرم

محفلین
تم “ سارے “ کی بات کر رہی ہو، یہاں دو مرد ایک سے نہیں ہوتے، اب یہی دیکھ لو خرم بھائی ناشتہ بنا کر دیتے ہیں جب کہ مجھے بنا بنایا ملتا ہے۔

شمشاد بھائی کیوں غریب کی روٹی کے پیچھے پڑے ہیں؟ :( بیگم نے پڑھ لیا ہے اور اب صبح کا ناشتہ کیا آپ بنا کر دیں گے؟ ارے بیوی ذرا سنو تو ۔۔۔۔ مروا دیا نا !!!
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لو اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے، میں کیا جھوٹ بول رہا ہوں؟ بلکہ مجھے تو بتا رہے تھے کہ ڈاکٹر صاحبہ کا ناشتہ بھی میں ہی بنا کر دیتا ہوں، وہ تو میں اس بات کو پہلے گول کر گیا تھا۔ :wink:

(اب ذرا میں کیموفلاج ہو ہی جاؤں، سخت حملے کا خطرہ ہے)
واؤ۔۔یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ شمشاد بھائی سارے مرد ایسے ہی کیوں نہیں ہوتے یا سارے ایسے ہوتے ہیں؟ :lol:

تم “ سارے “ کی بات کر رہی ہو، یہاں دو مرد ایک سے نہیں ہوتے، اب یہی دیکھ لو خرم بھائی ناشتہ بنا کر دیتے ہیں جب کہ مجھے بنا بنایا ملتا ہے۔
ہمممم ہممممممممممم !!!!!
مجھے بھی بنا بنایا ناشتہ ملتا ہے
:cry:
 
شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی روزانہ کی دعوت ہے ناشتے میں، بس ذرا وقت کا خیال رکھیئے گا کہ ہم ناشتہ سعودی وقت کے مطابق صبح 7 بجے کرتے ہیں، تاخیر کریں گے تو ناشتہ ٹھنڈا ہو جائے گا پھر مزہ نہیں آئے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لو اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے، میں کیا جھوٹ بول رہا ہوں؟ بلکہ مجھے تو بتا رہے تھے کہ ڈاکٹر صاحبہ کا ناشتہ بھی میں ہی بنا کر دیتا ہوں، وہ تو میں اس بات کو پہلے گول کر گیا تھا۔ :wink:

(اب ذرا میں کیموفلاج ہو ہی جاؤں، سخت حملے کا خطرہ ہے)
واؤ۔۔یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ شمشاد بھائی سارے مرد ایسے ہی کیوں نہیں ہوتے یا سارے ایسے ہوتے ہیں؟ :lol:

تم “ سارے “ کی بات کر رہی ہو، یہاں دو مرد ایک سے نہیں ہوتے، اب یہی دیکھ لو خرم بھائی ناشتہ بنا کر دیتے ہیں جب کہ مجھے بنا بنایا ملتا ہے۔
ہمممم ہممممممممممم !!!!!
مجھے بھی بنا بنایا ناشتہ ملتا ہے
:cry:

اور کیا، اب بوفیہ والا کچھے انڈے تھوڑا ہی پکڑا دے گا کہ لو اس کا ناشتہ کر لو۔
 
پاکستانی

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لو اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے، میں کیا جھوٹ بول رہا ہوں؟ بلکہ مجھے تو بتا رہے تھے کہ ڈاکٹر صاحبہ کا ناشتہ بھی میں ہی بنا کر دیتا ہوں، وہ تو میں اس بات کو پہلے گول کر گیا تھا۔ :wink:

(اب ذرا میں کیموفلاج ہو ہی جاؤں، سخت حملے کا خطرہ ہے)
واؤ۔۔یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ شمشاد بھائی سارے مرد ایسے ہی کیوں نہیں ہوتے یا سارے ایسے ہوتے ہیں؟ :lol:

تم “ سارے “ کی بات کر رہی ہو، یہاں دو مرد ایک سے نہیں ہوتے، اب یہی دیکھ لو خرم بھائی ناشتہ بنا کر دیتے ہیں جب کہ مجھے بنا بنایا ملتا ہے۔
ہمممم ہممممممممممم !!!!!
مجھے بھی بنا بنایا ناشتہ ملتا ہے
:cry:
ملتا بھی ہے یا بھرم قائم رکھنے کے لئے کھوکھلے دعوے کئے جا رہے ہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
نہیں نہیں ابھی نئی نئی آئی ہے سعودیہ میں اس لیے مل رہا ہے
دو چار سال بعد کیا ہوتا ہے کچھ پتہ نہیں ہے
:wink:
 
خرم

محفلین
‌‌خرم بھائی روزانہ کی دعوت ہے ناشتے میں، بس ذرا وقت کا خیال رکھیئے گا کہ ہم ناشتہ سعودی وقت کے مطابق صبح 7 بجے کرتے ہیں، تاخیر کریں گے تو ناشتہ ٹھنڈا ہو جائے گا پھر مزہ نہیں آئے گا۔

وہ کیا کہتے ہیں شاعر صاحب کہ
دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف

آپ نے تو شمشاد بھائی مروا ہی دیا تھا۔ اللہ سلامت رکھے بیگم کو ‌ہمیں تو الحمد للہ کھانا اور ناشتہ آن ڈیمانڈ ملتا ہے آن شیڈول نہیں۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
اب کیا کہوں کہ دفتر میرا آن دیمانڈ نہیں ہے کہ وقت بے وقت مزدوری کے لیے بلاتے رہیں۔ مقررہ وقت پر جانا ہوتا ہے اور مقررہ وقت پر چھٹی بھی کرنا ہوتی ہے، اب 24 گھنٹے کے ملازم تو ہیں نہیں، کہ کس وقت فرصت ملے تو ناشتے کھانے کی درخواست کریں۔
 
Top