زبردست ماوراء، جیتی رہیںماوراء نے کہا:[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=8ISBgGTTQQo[/youtube]
جی جناب، شریک ہوں تو مٹھائی ملےحجاب نے کہا:ویسے جشن شروع ہو گیا کیا قیصرانی مٹھائی کدھر ہے
نہ جی نہ، جو شریک ہوگا وہی مٹھائی کھائے گاماوراء نے کہا:شادی ہو لینے دو حجاب، قیصرانی مٹھائی کے ڈبے سب کو بھجوائیں گے۔
اب 24 گھنٹے کے ملازم تو ہیں نہیں، کہ کس وقت فرصت ملے تو ناشتے کھانے کی درخواست کریں۔
جس دن باجو کا اور آپ کا ایڈریس ملا، لازمی مٹھائیاں بھجواؤں گابدتمیز نے کہا:قیصرانی مجھے شادی پر مٹھائی کا ڈبہ مت بھجوانا لیکن لڈو ضرور بھجوا دینا تمہیں تو معلوم ہے کہ کیوں اور اگر لوگوں پر بیٹھو گے تو نہ جانے کس کا کب جانے کا پروگرام بنے تو شہدا میں شامل ہونے میں دیر کر دو گے
تاریخ کے علاوہ سب کچھخرم نے کہا:ویسے قیصرانی خانہ آبادی کا پروگرام طے ہو گیا کیا؟
تاریخ امید ہے کہ اسی ہفتے طے ہو جائے گی۔ چونکہ آج کل سکول میں پڑھائی کر رہا ہوںتو ادھر ہفتے دس دن کی چھٹی مسئلہ نہیں ہے۔ استانی بہت اچھی ہیںبدتمیز نے کہا:تاریخ کب طے ہونی ہے؟ اور اگر طے نہیں ہوئی تو آپ کیسے چھٹیاں اور شیڈول مینٹین کر رہے ہیں؟
زبردست ماوراء۔ بہت شکریہ۔ اگلا گانا کب؟ماوراء نے کہا:ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریوں
میرے سنگ سنگ گاؤ گوریوں
شرماؤ نہ لگا کے مہندی
ذرا تالیاں بجاؤ گوریوں
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
گیت ایسا کوئی گاؤ گوریوں
ایسی ڈھولکی بجاؤ گوریوں
ذرا ان کی بھی تال دیکھ لو
آج ان کو بھی نچاؤ گوریوں
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
ایسا ہو گا ناچ گانا
جھوم اٹھے گا یہ زمانہ
آج تم بھی آزمانا
ہر ادائے دل بر آنا
ایسا ہو گا ناچ گانا
جھوم اٹھے گا یہ زمانہ
آج تم بھی آزمانا
ہر ادائے دل بر آنا
ذرا جلدی سے جاؤ گوریوں
کوئی آئینہ تو لاؤ گوریوں
انھیں ناز ہے بہت خود پر
انھیں آئینہ دکھاؤ گوریوں
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
کسی بید کو بلاؤ گوریوں
اچھا
نبض ان کی دکھاؤ گوریوں
اچھا
ان کو حسن پر غرور ہے بہت
اچھا
ان کا پارا نیچے لاؤ گوریوں
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
ہم غلط تھے ہم نے مانا
تم بھی واپس لے لو طعنہ
لڑنے کا یہ کب ہے موقع
کیا کہے گا یہ زمانہ
ہم غلط تھے ہم نے مانا، بابا
تم بھی واپس لے لو طعنہ
لڑنے کا یہ کب ہے موقع
کیا کہے گا یہ زمانہ
کسی قاضی کو بلاؤ گوریوں
ابھی فیصلہ کراو گوریوں
کہاں ملے گا ہم سا دولہا
انھیں دولہن بناؤ گوریوں
آپ کرتے ہیں کیسی باتیں
آپ کرتی ہیں جیسی باتیں
ارے انھیں سمجھاؤ گوریوں
اب صلح کراو گوریوں
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
یہ گھڑی ہے ملن کی
اک سجن سے سجن کی
ڈھولکی
لگتا ہے اس بار پکا کام کیا ہےقیصرانی نے کہا:تاریخ کے علاوہ سب کچھخرم نے کہا:ویسے قیصرانی خانہ آبادی کا پروگرام طے ہو گیا کیا؟