مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
نبیل نے کہا:
بہت خوب شمشاد بھائی، آپ تو خاصی رونق لگاتے ہوں گے شادیوں پر۔۔ کیا ڈھولک بھی بجانی آتی ہے؟ :wink:

نبیل بھائی آج تک کسی کی شادی پر نہیں گایا، یہ پہلی دفعہ ہے اور وہ بھی نیٹ پر۔

ڈھولک - نہیں،

یہ ماوراء کی ذمہ داری ہے۔
 
خرم

محفلین
ماشاء اللہ شمشاد بھائی۔ تجربہ بولتا ہے :wink:

ہاں‌بھئی اور کوئی نئی پھلجھڑی؟؟؟

لگتا ہے سب قیصرانی سے ڈرتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
کون سے تجربے کی بات کر رہے ہیں؟ آپ بھی تو خیر سے تجربہ کار ہیں۔ :wink: منصور کو دو چار نصیحتیں ہی کر دیں جو اس کی آئیندہ زندگی میں کام آئیں۔
 
خرم

محفلین
نصائح نہ ہم نے کسی کے سنے اور نہ کسی کو سنانا چاہتے ہیں۔ زندگی کا یہ سفر ہر کوئی اپنے اور اپنے ہمسفر کے مزاج کے مطابق ہی طے کرے تو اچھا ہے۔
ویسے شمشاد بھائی اور ماوراء کے سوا لگتا ہے سب ڈرپوک ہیں۔ وہ بھائی باتمیز بھی نہیں نظر آ رہے؟
 
خرم

محفلین
میرے خیال میں تو جب قیصرانی گھونگھٹ اٹھائیں گے تو انہیں دیکھ کر بھابھی کے منہ سے بے اختیار چیخ کے ساتھ یہ الفاظ نکلیں گے

“ہائے اللہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔“
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو جب یہ منہ دکھوے کے لیے گئے تھے اور انہوں نے چوری چوری دیکھ لیا تھا یہ الفاظ ادا کر چکی ہیں۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
خرم نے کہا:
میرے خیال میں تو جب قیصرانی گھونگھٹ اٹھائیں گے تو انہیں دیکھ کر بھابھی کے منہ سے بے اختیار چیخ کے ساتھ یہ الفاظ نکلیں گے

“ہائے اللہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔“
سنا بہت تھا، آج دیکھ بھی لیا کہ واقعی تجربہ بولتا ہے :lol:
 
خرم

محفلین
قیصرانی نے کہا:
خرم نے کہا:
میرے خیال میں تو جب قیصرانی گھونگھٹ اٹھائیں گے تو انہیں دیکھ کر بھابھی کے منہ سے بے اختیار چیخ کے ساتھ یہ الفاظ نکلیں گے

“ہائے اللہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔“
سنا بہت تھا، آج دیکھ بھی لیا کہ واقعی تجربہ بولتا ہے :lol:

کیوں بھابھی کا نام تجربہ ہے کیا :wink:
 
Top