مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

خرم

محفلین
مہندی والے دن لڑکیاں لہک لہک کر گا رہی ہوں گی

متھے تے دو تین وال میرے بنڑے دے
 
خرم

محفلین
جی بھر کے دوستوں سے مل لو پیارے اور جی بھر کر اس محفل کی رونقیں بڑھا لو۔ ایک ماہ بعد تو پھر

ڈھونڈا کرو گے انہیں خوابوں میں خیالوں میں

تاوقتیکہ شمشاد بھائی کی عمر کو پہنچ جاؤ جب بیوی بھی آپ سے تنگ آ جاتی ہے۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
خرم نے کہا:

بالکل درست کہا، لیکن میں‌پھر بھی وہی رہوں گا۔ بے فکر رہیں :p
 
شمشاد

قیصرانی بھائی اب تو میں بھی آپ کی بات سے متفق ہوں کہ واقعی تجربہ بولتا ہے۔ خرم بھائی کو پیر ماننا پڑے گا اور ان کی مریدی اختیار کرنا پڑے گی۔

اب ان کے تجربے کے آگے میں کیسے انکار کر سکتا ہوں۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:

چلو دیکھتے ہیں قیصرانی کتنا اپنی بات پر قائم رہتے ہیں۔ ویسے اگر آپ شادی کے بعد بھی اسی طرح رہے نہ تو اگر تو بیوی اچھی ہوئی تو کچھ دن برداشت کرتی رہے گی(اور کچھ دنوں بعد آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کی شادی ہو چکی ہے) اگر ذرا ہوئی تیز تراز تو اس نے پہلے دن ہی ٹھکانے لگا لینا ہے۔:p

نہیں نہیں میرا تجربہ نہیں۔۔مشاہدہ ہے۔ :D
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی بھائی اب تو میں بھی آپ کی بات سے متفق ہوں کہ واقعی تجربہ بولتا ہے۔ خرم بھائی کو پیر ماننا پڑے گا اور ان کی مریدی اختیار کرنا پڑے گی۔

اب ان کے تجربے کے آگے میں کیسے انکار کر سکتا ہوں۔ :wink:
شکریہ شمشاد بھائی :p
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
چلو دیکھتے ہیں قیصرانی کتنا اپنی بات پر قائم رہتے ہیں۔ ویسے اگر آپ شادی کے بعد بھی اسی طرح رہے نہ تو اگر تو بیوی اچھی ہوئی تو کچھ دن برداشت کرتی رہے گی(اور کچھ دنوں بعد آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کی شادی ہو چکی ہے) اگر ذرا ہوئی تیز تراز تو اس نے پہلے دن ہی ٹھکانے لگا لینا ہے۔:p

نہیں نہیں میرا تجربہ نہیں۔۔مشاہدہ ہے۔ :D
بے فکر رہیں۔ ایک ماہ کی ساری بات ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
وہ ثناء اللہ بھائی بھی یہی کہتے تھے، لیکن کیا ہوا؟ 15 جون کے گئے ابھی تک نہیں آئے
اب یہ تو ثناء اللہ بھائی جانیں

ویسے نبیل بھائی کا فارمولہ بہت اچھا ہے۔ ناشتہ بنا کر دو اور بدلے میں‌ باقی سارے کام اپنی مرضی سے کرو :lol:
 
خرم

محفلین
بالکل درست کہا، لیکن میں‌پھر بھی وہی رہوں گا۔ بے فکر رہیں

تو بھائی ہم نے کب کہا کہ آپ کے سینگ اُگ آئیں گے؟ :lol: ویسے ماوراء کی بات میں بھی دم ہے۔
مذاق برطرف اپنا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ جو بندہ صرف آپ کے لئے اپنے سارے رشتہ ناتے چھوڑ کر آتا ہے اگر اس کے لئے آپ کچھ دن کچھ ماہ ان سب سے تھوڑا سا کٹ بھی جائیں تو کوئی احسان یا مضائقہ نہیں۔ آہستہ آہستہ زندگی تو معمول پر آہی جاتی ہے مگر اسطرح میاں بیوی کے مابین جو اعتماد اور یقین پیدا ہوتا ہے وہ شاید عمر بھر کام آتا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چلو دیکھتے ہیں قیصرانی کتنا اپنی بات پر قائم رہتے ہیں۔ ویسے اگر آپ شادی کے بعد بھی اسی طرح رہے نہ تو اگر تو بیوی اچھی ہوئی تو کچھ دن برداشت کرتی رہے گی(اور کچھ دنوں بعد آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کی شادی ہو چکی ہے) اگر ذرا ہوئی تیز تراز تو اس نے پہلے دن ہی ٹھکانے لگا لینا ہے۔:p

نہیں نہیں میرا تجربہ نہیں۔۔مشاہدہ ہے۔ :D
بے فکر رہیں۔ ایک ماہ کی ساری بات ہے
ایک ماہ۔۔ :twisted:
ہم آپ کو سمجھا رہے ہیں کہ شادی کے بعد اپنی عادتیں ذرا بدل دینا۔ اور آپ ہیں کہ۔۔۔ :twisted:
خرم بھائی آپ کو مفت مشورے دے رہے ہیں ان سے فائدہ اٹھائیں۔ :twisted:
 
پاکستانی

محفلین
قیصرانی بھائی کے لئے، شادی کا خاص تحفہ

دیکھتے ہیں کتنا ‘بدلاؤ‘ آتا ہے

شادی سے پہلے ۔ اگر تم نہ ہوتے۔
شادی کے بعد ۔ اگر تم نہ ہوتے۔ :wink:

شادی سے پہلے ۔ میں نے پیار کیا۔
شادی کے بعد ۔ یہ میں نے کیا کیا؟

شادی سے پہلے ۔ کچھ کچھ ہوتا ہے۔
شادی کے بعد ۔ کچھ نہیں ہوتا ہے۔ :wink:

شادی سے پہلے ۔ دل تو پاگل ہے۔
شادی کے بعد ۔ دل تو پاگل تھا۔

شادی سے پہلے ۔ اک دوجے کے لئے۔
شادی کے بعد ۔ صرف بچاؤ کے لئے۔

شادی سے پہلے ۔ دل والے دلہنیا لے جائیں گے۔
شادی کے بعد ۔ باقی لوگ سکھی ہو جائیں گے۔

شادی سے پہلے ۔ چندر مکھی
شادی کے بعد ۔ جوالا مکھی

شادی سے پہلے ۔ کنوارہ باپ
شادی کے بعد ۔ بیچارہ باپ

شادی سے پہلے ۔ ٹائیٹینک
شادی کے بعد ۔ مورٹگیج

شادی سے پہلے ۔ ہم آپ کے ہیں کون؟
شادی کے بعد ۔ بربادی کا کارن

شادی سے پہلے ۔ یس باس
شادی کے بعد ۔ یس باس

شادی سے پہلے ۔ میرے سپنوں کی رانی
شادی کے بعد ۔ منے کی اماں

شادی سے پہلے ۔ کبھی کبھی
شادی کے بعد ۔ if you are lucky

شادی سے پہلے ۔ آؤ پیار کریں
شادی کے بعد ۔ اور بھی کچھ کام کریں :wink:

شادی سے پہلے ۔ ہم آپ کے ہیں
شادی کے بعد ۔ ہم آپ کے ہیں کون؟ :wink:
 
حجاب

محفلین
ایسا لگ رہا ہے قیصرانی کو جنگ کے لیئے تیار کیا جا رہا ہے نہ کہ شادی کے لیئے ، قیصرانی یہ ساری باتیں لکھ کی دیوار پر لگا لیں آتے جاتے دیکھا کریں تا کہ یاد رہے :wink:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بدتمیز نے کہا:
قیصرانی مجھے شادی پر مٹھائی کا ڈبہ مت بھجوانا لیکن لڈو ضرور بھجوا دینا :twisted: تمہیں تو معلوم ہے کہ کیوں :p اور اگر لوگوں پر بیٹھو گے تو نہ جانے کس کا کب جانے کا پروگرام بنے تو شہدا میں شامل ہونے میں دیر کر دو گے
جس دن باجو کا اور آپ کا ایڈریس ملا، لازمی مٹھائیاں بھجواؤں گا

میری اور فرزانہ کی مٹھائی پہنچاکر جائیے گا شادی کو چھوٹے بھیا 8)
جیسے کہ بڑے بھیا نے دو ڈبے ہمیں بیجھی بلکل اسی طرح سیدھے طریقے سے آپ بھی روانہکریں ۔ 8)
 
قیصرانی

لائبریرین
خرم بھائی کا مشورہ صائب ہے۔ ویسے دیگر اصحاب و خواتین کے مشورے بھی اچھے ہیں۔ لگتا ہے کہ اپنی مرضی کرنی پڑے گی، ورنہ تو کوئی خوش ہونے سے رہا :oops:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
میری اور فرزانہ کی مٹھائی پہنچاکر جائیے گا شادی کو چھوٹے بھیا 8)
جیسے کہ بڑے بھیا نے دو ڈبے ہمیں بیجھی بلکل اسی طرح سیدھے طریقے سے آپ بھی روانہکریں ۔ 8)
بے فکر رہیں۔ نہ آپ نے ایڈریس دینا ہے اور نہ میں‌نے مٹھائی بھیجنی ہے :p
 
تیشہ

محفلین
:oops: میں ابھی فرزانہ کو بتاتی ہوں پھر مل کر آپکی کلاس لیتی ہیں چھوٹے بھیا ۔ :roll:
بھابھی کو لے کر آئیے گا نا یو ۔ کے آپکی تو تین تین بہنیں ہیں ادھر ۔ تو تب میں آپ کا بھا بھی کی دعوت کروں گی تو ایڈریس دوں گی نا :p
مگر ہماری مٹھائی تو پہلے پہنچے ۔ :?
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
خرم بھائی کا مشورہ صائب ہے۔ ویسے دیگر اصحاب و خواتین کے مشورے بھی اچھے ہیں۔ لگتا ہے کہ اپنی مرضی کرنی پڑے گی، ورنہ تو کوئی خوش ہونے سے رہا :oops:

کہتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ سنو سب کی کرو اپنی مرضی :p
سو سنتے جائیے ۔ :wink:
 
Top