ماوراء نے کہا:اصل میں باجو مجھے لڑکی پر ترس آ رہا ہے۔
بوچھی نے کہا:ہاں واقعی میں ترس زدہ ہوں نا شادی کا پتا نہ مہندی کا پتا ۔ ۔ لےکر مصیبت
تم اچھی رہی میرا دل ہے تیئس چوبیس سال میں کرنا شادی ابھی آرام کرو ۔
شمشاد نے کہا:باجو یہ گانا کیا اتنا پرانا ہے؟ لیکن قیصرانی تو اتنے پرانے نہیں لگتے
بوچھی نے کہا:نہیں جناب آپکو مغالطہ لگا ہے ۔ یہ میرے وقت کا گانا ہے آپکے وقتوں کا نہیںشمشاد نے کہا:باجو یہ گانا کیا اتنا پرانا ہے؟ لیکن قیصرانی تو اتنے پرانے نہیں لگتے
اور میں بہت پرانی نہیں ہوں ۔ ابھی میرے نواسے نواسیاں نہیں ہیں
ہاہاہاہا۔ بہت خوب کہا خرم بھائی۔خرم نے کہا:اب یہ کیسے بتاؤں کہ میری کزن نے مجھے کیسے دیکھا ہوا ہے
یقین آگیا واقعی اتنا کڑوا گھونٹ خاندان والے ہی پیتے ہیں۔
رحصتی کے وقت مجھے رونا نہیں آرہا تھا پر جب یہ سنا تو پھوٹ کے روئی
لگتا ہے کہ شادی والے دن دولہا بھائی نے سہرا باندھا ہوا تھا وگرنہ آپ کو رُلانے کے لئے گانے کا سہارا نا لینا پڑتا، یوسفی صاحب کا نسخہ ہی چل جاتا
قیصرانی نے کہا:یہاں تو دل جلانے والی باتیں ہو رہی ہیں
ارے یہ کیا
کہہ ہیں تو میں بھی میدان میں گود پڑوں
اتنی دہشت ہے میری