مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ذرا ماضی کیا یاد آگیا لوگوں نے تو فسانے بنا ڈالے ۔

تو آپ فسانوں کا سدِباب کریں اور حقیقت عیاں کر دیں۔

حقیقت تو یہ ہے کہ اب اپنی بھی کوئی حقیقت نہیں رہی ، آپ تو جانتے ہوں گے تجربہ کار ہیں ۔

ایسا نہ کہیں، ہر انسان ایک جیتی جاگتی حقیقت ہوتا ہے، ہنسی مذاق اپنی جگہ، لیکن حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔
 
سچ کہہ رہا ہوں انسان کی کیا حقیقت ہے ، کبھی کبھی تو بہت شک ہوتا ہے خیر قیصرانی کا دھاگہ اسے خراب نہیں کرنا چاہیے۔ :lol:

میں اپنے الفاظ آپ کے لیے واپس لیتا ہوں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
سچ کہہ رہا ہوں انسان کی کیا حقیقت ہے ، کبھی کبھی تو بہت شک ہوتا ہے خیر قیصرانی کا دھاگہ اسے خراب نہیں کرنا چاہیے۔ :lol:

میں اپنے الفاظ آپ کے لیے واپس لیتا ہوں۔ :)

کون سے الفاظ کی بات کر رہے ہیں، میرے دل و دماغ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر ہے تو بس یہ آپ ایک انسان ہیں اور ایک اچھے انسان ہیں۔
 
بہت شکریہ شمشاد ، آپ خود اچھے انسان ہیں اس لیے ایسا سوچتے ہیں۔ چلیں میرا خیال ہے موضوع پر پلٹے ورنہ اچھا اچھا کھیلتے پکڑے گئے تو قیصرانی نہیں چھوڑے گا :)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
سچ کہہ رہا ہوں انسان کی کیا حقیقت ہے ، کبھی کبھی تو بہت شک ہوتا ہے خیر قیصرانی کا دھاگہ اسے خراب نہیں کرنا چاہیے۔ :lol:

میں اپنے الفاظ آپ کے لیے واپس لیتا ہوں۔ :)

کون سے الفاظ کی بات کر رہے ہیں، میرے دل و دماغ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر ہے تو بس یہ آپ ایک انسان ہیں اور ایک اچھے انسان ہیں۔

~~
شمشاد بھائی، یہ جو آخری جملہ آپ نے کہا ہے۔ یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟؟ :)

~~
 
قیصرانی

لائبریرین
دوستو۔ ایک ضروری درخواست۔ میرے کسی بھی دھاگے پر کسی بھی قسم کی پابندی نہیں‌ہے۔ بس کبھی کبھی اصل موضوع پر بھی بات کر لیا کریں۔ :)
بےبی ہاتھی
 
رضوان

محفلین
ہائے قیصرانی سیدھے سبھاؤ یہ کیوں نہیں کہتے کہ بس میری شادی کی بات کرو اور کوئی بات تو اس سمے اچھی ہی نہیں لگتی۔
بس ایک ہی تصور بمعہ تصویر کے آنکھوں میں سمایا ہوا ہے، اور دل میں لڈو پھوٹ رہے ہیں۔ اور لوگ ہیں کہ بس ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں۔
:wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان بھائی، سارا پول کھول دیا۔ کم سے کم دولہا کی تو کچھ عزت رہنے دیتے :(
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
ان کے لڈو پھوٹیں گے، باقی کیا کریں، ظاہر ہے انہوں نے تو ادھر ادھر کی ہانک کر وقت گزارنا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
رضوان بھائی، سارا پول کھول دیا۔ کم سے کم دولہا کی تو کچھ عزت رہنے دیتے :(
بےبی ہاتھی

سارا پول کھول دیا۔ پول لغت میں موئنث لفظ ہے۔

اور دولہا کی عزت کو کیا ہوا ہے، وہ تو برقرار ہے۔ آپ فکر نہ کریں۔
 
رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جناب،ا گلی اطلاع تک جو دل چاہے کریں‌:)
بےبی ہاتھی

کیا مطلب ہے بھئی آپ کا؟ اور کس کے ساتھ کیا کریں اگلی اطلاع تک؟

اور اگلی اطلاع کب متوقع ہے۔ ہماری دعائیں آپ کے سسرال والوں کے ساتھ ہیں کہ ان کی فصلیں اللہ کریں اچھی ہوں تاکہ شادی کی تاریخ آگے کرنے کا کوئی بہانہ نہ ملے۔ ویسے بھی ایسا بر کسی نصیبوں والی کو ملتا ہے۔ بیٹیوں جیسا تو بیٹا ہے قیصرانی منہ میں زبان ہی نہیں رکھتا بزرگوں کی کتنی عزت کرتا ہے ۔ شمشاد بھائی آ جائیں تو جگہ چھوڑ کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
~~
قیصرانی بابا، آپ کیوں اتنے خوش ہیں آج۔؟؟؟ میرا موڈ اتنا اچھا تھا۔ ابھی ابھی مرجھا گیا ہے۔ کوئی اچھی سی بات کرو۔ کہ میں دوبارہ سے مسکرا سکوں۔ :p
~~
 
Top