جاسم محمد
محفلین
آپ نے کھائی ہے؟دنیا کی مشہور ترین Steak جاپان کے شہر کوبےکے بیف کی ہے۔ جس کے ایک ٹکڑے کی قیمت کم از کم 100 ڈالر سے زیادہ ہوتی ہے۔
آپ نے کھائی ہے؟دنیا کی مشہور ترین Steak جاپان کے شہر کوبےکے بیف کی ہے۔ جس کے ایک ٹکڑے کی قیمت کم از کم 100 ڈالر سے زیادہ ہوتی ہے۔
نہیںآپ نے کھائی ہے؟
حلال ذبیحے کا مسئلہآپ نے کھائی ہے؟
اب تک سب نے سعد صاحب کے چپ رہنے پر بات کی ہے! میں سوچ رہا ہوں کہ اپنے صدیقی صاحب نے کیا گفتگو فرمائی ہوگی بھلا!موصوف نے تاریخی ملاقات کے دوران سب سے کم بات کی۔ بعد از ملاقات تاثرات دینے میں بھی بخل سے کام لیا۔ شادی کے بعد تو اس معصوم سے سائنسدان کو چپ ہی لگ جانی ہے
یہ کی نہ پٹھانوں والی باتیار یہ کیا گھڑمس بنایا ہوا ہے۔
گوشت بس گوشت ہوتا ہے، کہانی ختم۔
دراصل ریستوران کے مینو میں سٹیکس نہیں لکھا ہوا تھا۔ اس کو سٹیکس کہنے کے قصوروار فاتح بھائی ہیں۔اس لئے چکن اگر گرل کی گئی ہو یا پین فرائے کی گئی ہو تو یہی نام اس کی ڈش کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ اسٹیک کہہ دینا بہرحال صحیح نہیں ہے۔ یہ اس کٹ کو کاٹنے کے طریقے کے مطابق غلط ہے۔
اب یہ نعم البدل کے طور پر اصطلاحات استعمال کی جارہی ہوں یا کسی اور وجہ سے لیکن بہرحال یہ ٹیکنیکلی ٹھیک نہیں ہے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ہمارے یہاں کے شیفس باہر سے ٹریننگ لے کر آرہے ہوتے ہیں اور یہاں پر نئے شیفس کو ٹرین بھی کر رہے ہوتے ہیں تو آخر پھر اتنی بڑی غلطی ریسٹورنٹس میں بار بار کیوں کی جاتی ہے۔
سچ سچ بتائیں ریسٹورنٹ میں کیا کھا کر آئے ہیں!دراصل ریستوران کے مینو میں سٹیکس نہیں لکھا ہوا تھا۔ اس کو سٹیکس کہنے کے قصوروار فاتح بھائی ہیں۔
مینو پر لکھے نام یاد کرنے کے لیے بھی باقاعدہ کلاسز کی ضرورت تھی۔ البتہ تھا چکن ہی۔سچ سچ بتائیں ریسٹورنٹ میں کیا کھا کر آئے ہیں!
چلیں چھوڑیںمینو پر لکھے نام یاد کرنے کے لیے بھی باقاعدہ کلاسز کی ضرورت تھی۔ البتہ تھا چکن ہی۔
یہ مینیو تو میں نے نہیں دیکھا تھا لیکن میں اسلام آباد و گرد و نواح کے تقریباً ہر سٹیک ہاؤس کے مینیو میں چکن سٹیک دیکھ چکا ہوں۔عمدہ معلوماتی مراسلے کا شکریہ۔ ورنہ میں نے تو بیگم سے کہا ہوا تھا کہ کبھی سٹیکس بناؤ، گوشت کو بس ایسے لمبا لمبا ہی تو کاٹنا ہوتا ہے۔
دراصل ریستوران کے مینو میں سٹیکس نہیں لکھا ہوا تھا۔ اس کو سٹیکس کہنے کے قصوروار فاتح بھائی ہیں۔
یار یہ کیا گھڑمس بنایا ہوا ہے۔
گوشت بس گوشت ہوتا ہے، کہانی ختم۔
چلیں چھوڑیں
نام میں کیا رکھا ہے، گوشت گوشت ہوتا ہے چکن کا ہو یا مرغی کا!
اچھا شغل ہوا تھا کافی کا آرڈر دیتے ہوئے، میں نے اسے کہا بھائی اپنے کیفے کی سگنیچر کافی پلاؤ اور وہ بھولا مِنٹ مارگریٹا لے آیامینو پر لکھے نام یاد کرنے کے لیے بھی باقاعدہ کلاسز کی ضرورت تھی۔ البتہ تھا چکن ہی۔
میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں
اسٹیک اصل میں اصطلاح ہے ایک خاص کٹ آف میٹ کے لئے۔ یہ کٹس cattle کے ان حصوں سے حاصل کئے جاتے ہیں جو کہ ورزش میں زیادہ استعمال نہیں ہوتے ہیں۔ یہ ٹینڈر کٹس ہوتے ہیں اور ان کو کم دیر پکایا جاتا ہے۔ زیادہ دیر پکانے سے یہ چمڑے جیسے ہو جاتے ہیں ان کے کاٹنے کا طریقہ بھی مختلف ہوتا ہے۔ جو حصے زیادہ چلنے پھرنے میں استعمال ہوتے ہیں وہ tough ہوتے ہیں اور ان کو زیادہ دیر پکایا جاتا ہے۔
جہاں تک چکن کا تعلق ہے تو چکن کے کسی بھی حصے کے لئے اسٹیک کی اصطلاح استعمال کرنا درست نہیں ہے۔ یہ culinary arts کے حساب سے غلطی ہے۔ چکن کے مختلف حصوں کے پکانے میں وقت کا کم ہی فرق ہوتا ہے جبکہ بیف کے tough اور tender حصوں کے پکانے میں کافی فرق پایا جاتا ہے
اس لئے چکن اگر گرل کی گئی ہو یا پین فرائے کی گئی ہو تو یہی نام اس کی ڈش کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ اسٹیک کہہ دینا بہرحال صحیح نہیں ہے۔ یہ اس کٹ کو کاٹنے کے طریقے کے مطابق غلط ہے۔
اب یہ نعم البدل کے طور پر اصطلاحات استعمال کی جارہی ہوں یا کسی اور وجہ سے لیکن بہرحال یہ ٹیکنیکلی ٹھیک نہیں ہے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ہمارے یہاں کے شیفس باہر سے ٹریننگ لے کر آرہے ہوتے ہیں اور یہاں پر نئے شیفس کو ٹرین بھی کر رہے ہوتے ہیں تو آخر پھر اتنی بڑی غلطی ریسٹورنٹس میں بار بار کیوں کی جاتی ہے۔
خیر جو بھی ہو مجھے جو معلوم تھا وہ میں نے شئیر کر دیا
میں بھی حیران ہوا تھا، مگر سمجھا کہ آپ نے شاید یہی منگوایا تھا۔اچھا شغل ہوا تھا کافی کا آرڈر دیتے ہوئے، میں نے اسے کہا بھائی اپنے کیفے کی سگنیچر کافی پلاؤ اور وہ بھولا مِنٹ مارگریٹا لے آیا
میں نے پوچھا واہ یار یہ ہے سگنیچر کافی اور وہ شریف پھر بولا ہی نہیں۔ میں نے بھی واپس کرنا مناسب نہیں سمجھا انجوائے کیا کہ سب کافی پی رہے تھے اور میں مِنٹ مارگریٹا
مارگریٹا تو معروف کاکٹیل ہے۔ اس کے نام پر کافی؟ اوکے۔اچھا شغل ہوا تھا کافی کا آرڈر دیتے ہوئے، میں نے اسے کہا بھائی اپنے کیفے کی سگنیچر کافی پلاؤ اور وہ بھولا مِنٹ مارگریٹا لے آیا
میں نے پوچھا واہ یار یہ ہے سگنیچر کافی اور وہ شریف پھر بولا ہی نہیں۔ میں نے بھی واپس کرنا مناسب نہیں سمجھا انجوائے کیا کہ سب کافی پی رہے تھے اور میں مِنٹ مارگریٹا
گائے کا گوشت حلال ہوتا ہےحلال ذبیحے کا مسئلہ
تبھی آپ کچھ ٹپسی تھےاچھا شغل ہوا تھا کافی کا آرڈر دیتے ہوئے، میں نے اسے کہا بھائی اپنے کیفے کی سگنیچر کافی پلاؤ اور وہ بھولا مِنٹ مارگریٹا لے آیا
میں نے پوچھا واہ یار یہ ہے سگنیچر کافی اور وہ شریف پھر بولا ہی نہیں۔ میں نے بھی واپس کرنا مناسب نہیں سمجھا انجوائے کیا کہ سب کافی پی رہے تھے اور میں مِنٹ مارگریٹا
حلال ذبح ہونا بھی شرط ہے۔گائے کا گوشت حلال ہوتا ہے
دراصل انھوں نے مینو دیکھ کر نہیں منگوایا تھا، بلکہ اس سے کہا تھا کہ اپنی سگنیچر کافی لے آئے۔مارگریٹا تو معروف کاکٹیل ہے۔ اس کے نام پر کافی؟ اوکے۔