امجد میانداد
محفلین
بغیر منیو کے ہی اس سے کہاں تھا کہ یار اپنے ہاں کی بیسٹ کافی اپنی سگنیچر کافی پلاؤ۔مارگریٹا تو معروف کاکٹیل ہے۔ اس کے نام پر کافی؟ اوکے۔
بغیر منیو کے ہی اس سے کہاں تھا کہ یار اپنے ہاں کی بیسٹ کافی اپنی سگنیچر کافی پلاؤ۔مارگریٹا تو معروف کاکٹیل ہے۔ اس کے نام پر کافی؟ اوکے۔
ہاہاہاتبھی آپ کچھ ٹپسی تھے
میرا خیال ہے حلال کچھ بھی نہیں ہوتا حلال کیا جاتا ہےگائے کا گوشت حلال ہوتا ہے
اسلام آباد ملاقات حصہ دوم کا انعقاد۔
زیک فاتح نیرنگ خیال امجد میانداد محمد سعد اور تابش کی شرکت
مزید تفصیلات فرصت سے مشروط
تصویر نیرنگ خیال بھائی کے پاس
مریخ سے کب واپس آئے؟
شادی کے بعد ایسے غائب ہوئے کہ آج نظر آئے واہ، تھوڑی آزادی ملی یا لفٹ نہیں ملتی اب؟
غیر فعالیت کا بھیانک انجام۔غیر فعالیت کا انجام۔
جی۔آپ اسلام آباد ہوتے ہیں؟
ایک پارٹ 3 کرنا چاہیے پھر تو۔
حیرت ہے۔
مجھے اس تصویر میں دو درویش، دو رند اور دو ملامتی صوفی نظر آتے ہیں۔
دائیں سے بائیں
فاتح بھائی، سعد بھائی، زیک بھائی، نیرنگ خیال بھائی، امجد میانداد بھائی اور تابش
ٹیبل پر سامانِ ضیافت۔
ویسے درویشوں اور رندوں میں بھی ملامتیہ کے اثرات ہیں ۔ تھوڑے کہے کو بہت جانا جائے ۔مجھے اس تصویر میں دو درویش، دو رند اور دو ملامتی صوفی نظر آتے ہیں۔
کون کیا ہے تو اس کے لیے فکر ہر کس بقدرِ ہمتِ اوست۔
ان سب کو ایک جگہ جمع کرنے کے لیے بھی تو کوئی"بانڈ" چاہیئے تھا۔ویسے درویشوں اور رندوں میں بھی ملامتیہ کے اثرات ہیں ۔ تھوڑے کہے کو بہت جانا جائے ۔
خواہ آپ جیسا محبت کرنے والا دوست ہی کیوں نہ ہو لیکن درویشی کے درجے پر تو مجھے کوئی ذی شعور کسی صورت فائز نہیں کر سکتا۔۔۔ اور ملامتی ہی سہی ہوتا تو وہ بھی صوفی ہی ہے اور یہ درجہ بھی مجھے دیا جانا نہیں بنتا۔۔۔مجھے اس تصویر میں دو درویش، دو رند اور دو ملامتی صوفی نظر آتے ہیں۔
کون کیا ہے تو اس کے لیے فکر ہر کس بقدرِ ہمتِ اوست۔
جیمز بانڈ؟ یا صمد بانڈ؟ان سب کو ایک جگہ جمع کرنے کے لیے بھی تو کوئی"بانڈ" چاہیئے تھا۔
کافی بھی منٹ مارگریٹا والی۔ کافی و شافی۔ہاں، رند شاید کہہ سکتے ہوں لیکن وہ بھی استعارتاً کیونکہ پینے پلانے کے نام پر محض کافی ہی ہے میری زندگی میں۔
تجھے رند ہم سمجھتے جو نہ کافی خوار ہوتا۔خواہ آپ جیسا محبت کرنے والا دوست ہی کیوں نہ ہو لیکن درویشی کے درجے پر تو مجھے کوئی ذی شعور کسی صورت فائز نہیں کر سکتا۔۔۔ اور ملامتی ہی سہی ہوتا تو وہ بھی صوفی ہی ہے اور یہ درجہ بھی مجھے دیا جانا نہیں بنتا۔۔۔
ہاں، رند شاید کہہ سکتے ہوں لیکن وہ بھی استعارتاً کیونکہ پینے پلانے کے نام پر محض کافی ہی ہے میری زندگی میں۔
وہ تو امجد میانداد پیتے ہیں۔۔۔ میں تو اسیرِایسپریسو ہوںکافی بھی منٹ مارگریٹا والی۔ کافی و شافی۔