عبدالقدیر 786
محفلین
بالآخر بادشاہ اردو ویب کے فورم پر پہنچ ہی گیا بادشاہ کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
عوام میں تو املاء کا عیب تھا بادشاہ کا عیب یہ نکلا ۔تین ممالک کی خوبرو حسینائیں پیش کی جائیں!!!
ہم تو اس کھیل کا حصہ تھے ازل سے شایدتین ممالک کی خوبرو حسینائیں پیش کی جائیں!!!
بادشاہوں والے سارے عیب تونہیں آگئیےعوام میں تو املاء کا عیب تھا بادشاہ کا عیب یہ نکلا ۔
اسی کے زلف و رُخ کا دھیان ہے شام و سحر مجھ کوتین ممالک کی خوبرو حسینائیں پیش کی جائیں!!!
یہ حال میرا جی سا کیوں بنارکھا ہےتین ممالک کی خوبرو حسینائیں پیش کی جائیں!!!
ابھی ہمارا ایسا حال نہیں ہے۔۔۔یہ حال میرا جی سا کیوں بنارکھا ہے
اردو شاعری کے عجیب کردار میرا جی کا شعر دیکھتے ہیں۔ بتاتی چلوں کہ میراجی کا اصل نام محمد ثناء اللہ تھا اور وہ لاہور میں پیدا ہوئے۔ اوّل تخلص ”ساحری“ تھا، پھر بنگالی لڑکی ”میرا سین“ کے یک طرفہ عشق میں پاگل ہو کر ”میراجی“ تخلص اختیار کر لیا۔ لمبے لمبے بال، بڑی بڑی مونچھیں، گلے میں مالا، شیروانی پھٹی ہوئی، اوپر نیچے بیک وقت تین تین پتلونیں، شیروانی کی جیبیں کاغذوں سے لدی اور بیاضوں کا پلندہ بغل میں دابے بڑی سڑک پر پھرتا تھا اور چلتے ہوئے ہمیشہ ناک کی سیدھ میں دیکھتتےتھے۔
ایسا نہیں ہے۔۔۔نہ مطلب کُفر سے ہے اور نہ ہے کچھ کام ایماں سے
عیب نہیں ہے۔۔۔بادشاہوں والے سارے عیب تونہیں آگئیے
بھیا؟؟؟؟
شکر ہے ۔ یہ تو ہم آپ کو ستاتے ہیں ورنہ آپ بالکل ایسے نہیں کہ پڑھنے گئیے تو میم لے آئے، انڑویو دیا تو اینکر لے آئے۔دم کروانے گئے تو پیرانی لے آئے نام ضرور ہے پر کام ایسے نہیںایسا نہیں ہے۔۔۔
ایمان سے یہ سارا کام ہے!!!
مراسلے سے ہی سواد آگیا ۔۔۔ آپ کے اصل سواد کے لیے نیک خواہشات۔پھر جاکے آئے گا اصل سواد!!!
یہ نیک خواہشاتمراسلے سے ہی سواد آگیا ۔۔۔ آپ کے اصل سواد کے لیے نیک خواہشات۔
نہیں جی ہم بالکل ایسے ہی ہیں۔۔۔شکر ہے ۔ یہ تو ہم آپ کو ستاتے ہیں ورنہ آپ بالکل ایسے نہیں کہ پڑھنے گئیے تو میم لے آئے، انڑویو دیا تو اینکر لے آئے۔دم کروانے گئے تو پیرانی لے آئے نام ضرور ہے پر کام ایسے نہیں
آمین۔۔۔مراسلے سے ہی سواد آگیا ۔۔۔ آپ کے اصل سواد کے لیے نیک خواہشات۔
کاش آپ عمر بھر ایسی ہی اچھی اچھی باتیں کرتے رہیں۔ آمین!!!آپا یہ آنسو ایک دن ہیرے موتیوں میں بھی ڈھلیں گے فکر نہ کریں ۔
اجابت از در حق بہر استقبال می آید ۔
حالاں کہ اصل کہانی تو حسیناؤں کی پیشی کے بعد شروع ہوگی!!!اور سب یِہ سمجھ بیٹھے کہ جیسے کہانی ختم ہو گئی۔