سید عمران
محفلین
کہانی ختم نہیں ہورہی لیکن شروع بھی تو نہیں ہورہی!!!کہانی کی تکمیل تو ہونی نہیں لیکن اس سے کہانیاں جنم لیتی رہیں گی۔
کہانی ختم نہیں ہورہی لیکن شروع بھی تو نہیں ہورہی!!!کہانی کی تکمیل تو ہونی نہیں لیکن اس سے کہانیاں جنم لیتی رہیں گی۔
آپ کہ کہانی شروع نہ ہونے کا ملبہ آپ ہی کے سر ہے۔۔۔۔کہانی ختم نہیں ہورہی لیکن شروع بھی تو نہیں ہورہی!!!
ہم ابھی یہ ملبہ طغاری میں رکھ کر کچرا کنڈی میں پھینک آتے ہیں!!!آپ کہ کہانی شروع نہ ہونے کا ملبہ آپ ہی کے سر ہے۔۔۔۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کاش کوئی تو دھر لے!!!
جلدی کریں پھر تو۔۔۔ آدھے گھنٹے بعد دفتر بند ہوجانا۔۔۔ہم ابھی یہ ملبہ طغاری میں رکھ کر کچرا کنڈی میں پھینک آتے ہیں!!!
ہم نکلے (بیاہ کے لیے میرج ہال)!!!ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لیں جی، ہم پھینک کر بھی آگئے!!!جلدی کریں پھر تو۔۔۔ آدھے گھنٹے بعد دفتر بند ہوجانا۔۔۔
پھر نہ کہیے گا ہمیں خبر نہ ہوئی؟؟؟؟؟؟؟؟لیں جی، ہم پھینک کر بھی آگئے!!!
نہ کام ہو گا نہ کرنے پڑے گالیں جی، ہم پھینک کر بھی آگئے!!!
پتہ نہیں روز شروع کرتے ہیں نئے سرے سے۔۔۔۔۔یعنی آپ کی کہانی اختتام پذیر ہوئی؟؟؟
یہ تو بھیڑیا آیا والی کہانی بنتی جا رہیپتہ نہیں روز شروع کرتے ہیں نئے سرے سے۔۔۔۔۔
نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہو سیلیں جی، ہم پھینک کر بھی آگئے!!!
اب جواب دینے جا رہے ہیں نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہو سی
لگتا ہے وہیں سے کوئی "منتر" "پھونکا" گیا ہے جو آج کایا پلٹ نظر آ رہیاب جواب دینے جا رہے ہیں
چن کتھاں گزاری ائی رات وے
مینڈا جی دلیلاں دے وات وے
لگتا ہے وہیں سے کوئی "منتر" "پھونکا" گیا ہے جو آج کایا پلٹ نظر آ رہی