سیما علی
لائبریرین
ایک حسینہ نائیجرئن حسینہ فی الحال ملی ہے۔۔آپا یہ آنسو ایک دن ہیرے موتیوں میں بھی ڈھلیں گے فکر نہ کریں ۔
اجابت از در حق بہر استقبال می آید ۔
ایک حسینہ نائیجرئن حسینہ فی الحال ملی ہے۔۔آپا یہ آنسو ایک دن ہیرے موتیوں میں بھی ڈھلیں گے فکر نہ کریں ۔
اجابت از در حق بہر استقبال می آید ۔
آپا ! بھیا کو کیسے سمجھائیں کہ " ارے ! چندا بسے آکاش میں "ایک حسینہ نائیجرئن حسینہ فی الحال ملی ہے۔۔
اسی میں تو کہانی کا سارا لطف ہے ۔کہانی کا ہر کردار جانتا تھا کہ وہ ضابطوں پر عمل کرنے کے لئے نہیں بنا۔
یعنی دنیا تے اتھے نکڑے جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہوئے!!!کہیں ایسا تو نہیں کہ اب واپسی ممکن نہ رہی ۔
لیجے بادشاہ سلامت دورے پہ چلے جائیں تو ضابطہ مکمل ہے۔کہانی کا ہر کردار جانتا تھا کہ وہ ضابطوں پر عمل کرنے کے لئے نہیں بنا۔
جلسے جلوس کی وجہ سے حالات خراب ہیں لہٰذا بادشاہ سلامت کا دورہ کینسل!!!لیجے بادشاہ سلامت دورے پہ چلے جائیں تو ضابطہ مکمل ہے۔
جان تو کافی کچھ جاتا ہے لیکن سب کچھ نہیں بتا پاتا ہے!!!حسیناؤں کا سامنا ہوا تو دل پھینک پر حسن کی پرتیں کھلنے لگیں اور جان پا یا کہ حسن تو چند رنگوں کے امتزاج سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں
اس بار جو دھرنے میں جائے گا دھر لیا جائے گا اس لئے پتلی گلی نظر میں رکھے۔حسیناؤں کے لئیے دھرنے میں تو نہیں بیٹھ گئے سید عمران ۔
ماہی احمد نے کہاں آنا ہے۔
کاش کوئی تو دھر لے!!!اس بار جو دھرنے میں جائے گا دھر لیا جائے گا اس لئے پتلی گلی نظر میں رکھے۔
پھر کہاں سلیمانی ٹوپی پہن کے غائب تھے آپ؟؟؟؟اس بار جو دھرنے میں جائے گا دھر لیا جائے گا اس لئے پتلی گلی نظر میں رکھے۔
سلیمانی ٹوپی نہیں الجھنوں کی ٹوکری سر پر رکھی تھی ۔پھر کہاں سلیمانی ٹوپی پہن کے غائب تھے آپ؟؟؟؟