شمشاد
لائبریرین
سیما آپی ٹپے لکھنے کی لڑی دوسری ہے۔
یہاں دیکھیں۔ بہت ہی مزے کی لڑی ہے۔
صابرہ بہنا، اگر پنجابی سمجھتی ہیں تو انہیں خاص دعوت ہے۔
یہاں دیکھیں۔ بہت ہی مزے کی لڑی ہے۔
صابرہ بہنا، اگر پنجابی سمجھتی ہیں تو انہیں خاص دعوت ہے۔
محمد تابش صدیقی!!!میری آئی ڈی بند ہوگئی ہے فیس بک سے لاگ اِن ہوتی تھی اب نہیں ہورہی برائے مہربانی کوئی مدد فرمائے آئی ڈی عبدالقدیر786
تھوڑی اِس جملے کی تشریح فرمادیںنئی تہذیب پرُانے لوگوں کی سوچ کو پسند نہیں کرتی!!!!!!!
اِسی لئے میں نے اپنے دستخط میں لکھا ہوا ہے ہرحال میں اللہ کا شکر ہےسب کیسے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
ہم اگر کہتے ہیں کہ ہمارا تجربہ ہے تو کہتے ہیں آپکے زمانے میںتھوڑی اِس جملے کی تشریح فرمادیں
یہ کون ہے جو ہمارے سپاہیوں کو ورغلا رہا ہےسیما آپی ٹپے لکھنے کی لڑی دوسری ہے۔
یہاں دیکھیں۔ بہت ہی مزے کی لڑی ہے۔
صابرہ بہنا، اگر پنجابی سمجھتی ہیں تو انہیں خاص دعوت ہے۔
جیتے رہیں بادشاہ سلامت رعایا دعاگو ہے آپکے لئیےبادشاہ سلامت ابھی کام پر جارہےہیں
وزیر! سیما بہن کو ایک موتی کی مالا انعام میں دی جائےجیتے رہیں بادشاہ سلامت رعایا دعاگو ہے آپکے لئیے
دن دونی اور رات چوگنی ترقی کریں خوب پھلیں پھولیں آمینجیتے رہیں بادشاہ سلامت رعایا دعاگو ہے آپکے لئیے
اللّہ بادشاہ سلامت کا اقبال بلند فرمائے آمینوزیر! سیما بہن کو ایک موتی کی مالا انعام میں دی جائے
بلی کو خواب میں کیا نظر آتا ہےحالاں کہ اصل کہانی تو حسیناؤں کی پیشی کے بعد شروع ہوگی!!!
ع کا فائدہ ہی نہیں اُٹھایا ع کا اقبال بلند ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں جی ہم بالکل ایسے ہی ہیں۔۔۔
بس موقع نہیں ملا۔۔۔
ورنہ کام پورا کرکے آتے!!!