ناعمہ عزیز
لائبریرین
ذرا دیر کو تو سب ہی روئے تھے لالہ یہ پڑھ کے یہاں تک کے میں خود بھیاوہ نالائق، اب رو تو لینے دیتیں ذرا دیر کو۔
پر اب تو ذرا دیر ہو گئی نا اس لئے بس
ذرا دیر کو تو سب ہی روئے تھے لالہ یہ پڑھ کے یہاں تک کے میں خود بھیاوہ نالائق، اب رو تو لینے دیتیں ذرا دیر کو۔
کم عمر؟
42 سال کم عمر ہوتی ہے؟
اور طویل العمر ٹائٹل کی وجہ سے بلکہ غالباً تنک مزاج ہونے کی وجہ سے سمجھا جاتا ہے۔
چلیے سیدہ شگفتہ کی چالاکی کی بدولت نبیل بھیا کی عمر تو پتا چلی ۔۔۔ اسی طرح کسی دن دیدار بھی ہوجائے گا بھائی کا
جب لاہور جانا ہوا تھا تو میں نے تو نبیل بھائی کو دیکھ بھی لیا
نبیل بھائی نے تو اپنی عمر بہت پہلے یہاں فورم پر لکھی ہوئی ہے کہیں ۔ پہلے سے ہی معلوم ہے ۔
نبیل بھائی کو بوڑھا نہ سمجھ لیا جائے اس لیے میں لکھا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ انٹرنیٹ پر انداز گفتگو سے اندازے لگا کر کم عمر سمجھ لیا جاتا ہے یا طویل العمر !
جب لاہور جانا ہوا تھا تو میں نے تو نبیل بھائی کو دیکھ بھی لیا
کیوں کیا بل بورڈ پر لگی ہوئی تھی تصویر ؟؟نبیل بھائی کو نہیں بلکہ نبیل بھائی کی تصویر کو۔
ہی ہی ہی جی اپیا جب انہوں نے مجھے اپنی بیٹی کی تصویر دکھائی مجھے بھی تب احساس ہوا
ویسے کیونکہ مجھے کبھی کسی نے نبیل لالہ کے بارے میں اتنا بتایا ہی نہیں نا ہی ان سے گپ شپ ہوتی ہے اور نا ہی ان کی تصویر دیکھی کبھی اس لئے
ویسے دیکھی تو شمشاد لالہ کی بھی نہیں ہے اب کے بار سعود لالہ کو کہا تو تھاکہ چپکے سے بنا لائیں
نبیل بھائی کو نہیں بلکہ نبیل بھائی کی تصویر کو۔
متفق۔۔!نبیل بھائی اب آپ اپنا باتصویر تفصیلی تعارف لکھیں ۔
ارادہ تو نہیں تھا، پر اب ایک آپشن یہ بھی رکھا جائے گا۔تصویر دیکھ کر آپ سب نے کرنا کیا ہے؟ کہیں کوئی جادو ٹونا تو نہیں کرنا۔ اسی لیے تو میں اپنی تصویر نہیں لگاتا۔
کیوں کیا بل بورڈ پر لگی ہوئی تھی تصویر ؟؟
اووووپس۔۔۔ جزاک اللہیاد رکھیں جادو کرنے یا کروانے والا دونوں دائرہ اسلام سے نکل جاتے ہیں۔
کراچی میں جگہ جگہ عاملوں اور جادوگروں کے اشتہارات ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔ کچھ عرصے سے کسی گمنام مذہبی تنظیم نے ایک بہت اچھا کام کیا ہے۔۔۔
ان اشتہارات کو مٹا کر آگے لکھ دیتے ہیں "جادو حرام" ۔۔۔ ۔۔ بلکہ ہمارا تو ماننا ہے "جادو کفر"۔۔۔ ۔۔
یاد رکھیں جادو کرنے یا کروانے والا دونوں دائرہ اسلام سے نکل جاتے ہیں۔