سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یہ بہت بہتر ہوا کہ شگفتہ صاحبہ بخیریت گھر پہنچ گئیں۔کسقدر سکون ملا ہوگا ۔گھر جیسا سکون کہیں نہیں ہے![]()
درست کہا آپ نے

کیسی ہیں آپ؟
یہ بہت بہتر ہوا کہ شگفتہ صاحبہ بخیریت گھر پہنچ گئیں۔کسقدر سکون ملا ہوگا ۔گھر جیسا سکون کہیں نہیں ہے![]()
عین نوازش ہوگی آپکی اگر آپ محفل میں روز جلوہ افروز ہوں ۔شکر الحمد للّہ ہم بخیر یتدرست کہا آپ نے
کیسی ہیں آپ؟