سید عاطف علی

لائبریرین
ٹکٹکی باندھ کر تارے دیکھتا ہوں میں تو ۔ لیکن اب بچپن والا آسمان نہیں تاروں بھرا ، جیسے موتیوں بھرا تھال سب کے سروں پر الٹا دھرا ہوتا تھا ۔ گنتی کے چند ستارے نظر آتے ہیں بس ۔
 
Top