سیما علی

لائبریرین
نیک مزاجی کے آپکے ہم قائل ہیں وجی بھیا جیتے رہیے خوش رہیے !!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
دستنبو میں لکھا ہے کہ غالب نے جن دنوں چائے چھوڑ رکھی تھی، انہی دنوں یہ شعر کہا تھا

غالب چھٹی ہے چائے پر اب بھی کبھی کبھی
افطار میں، سحر میں قدح بھر کے پیتا ہوں​
 
آخری تدوین:
Top