گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پتہ بھی ہے کہ ت سے پہلےپ آتاہےتتلی کی مانند ہیں آپ تو۔ کبھی یہاں، کبھی وہاں!
پتہ بھی ہے کہ ت سے پہلےپ آتاہےتتلی کی مانند ہیں آپ تو۔ کبھی یہاں، کبھی وہاں!
ٹھیک ہے مان لیا۔۔ لیکن مشاغل میں جا کر ہم کسی سے کم نہیں کی لڑیاں دیکھیں اور بتائیں ہم کسی سے کم تو نہیں نابہار ہیں آپ اس چمن کی۔گل یاسمیں
ثابت ہوا ہمارا حافظہ کمزور ہوتا جا رہا ہے۔پتہ بھی ہے کہ ت سے پہلےپ آتاہے
جی بجا فرمایا۔۔۔ ہم بھلا کیا کہہ سکتے ہیںثابت ہوا ہمارا حافظہ کمزور ہوتا جا رہا ہے۔
چاہے کچھ بھی کہہ لیں، کچھ کہیں تو سہی تاکہ سلسلہ یونہی بڑھتا چلے۔ ہنستی مسکراتی رہیں!جی بجا فرمایا۔۔۔ ہم بھلا کیا کہہ سکتے ہیں
دعاؤں کو جاری رکھیں۔ ہم ہنستے مسکراتے ہی ملیں گے ان شاء اللہچاہے کچھ بھی کہہ لیں، کچھ کہیں تو سہی تاکہ سلسلہ یونہی بڑھتا چلے۔ ہنستی مسکراتی رہیں!
عاطف نے دیکھا تو وہ آگیا ۔ظاہر ہے اب ہماری باری ۔۔ اب کون آئے گا۔