گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضد کرتی ہیں تو بتا دیتے ہیں کہ رات سے شدید درد ہے۔ معلوم نہیں کیا وجہ ہوئی۔ آپ ڈاکٹر کے پاس گئیں؟ آج تو رپورٹ بھی آنی تھی نا آپ کی؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طویل بات نہیں کرتے ۔ بس اتنا کہتے ہیں کہ سو فی صد متفق ہیں عاطف بھائی ہماری بات سے۔ وہ ہمیں کافی حد تک جان گئے ہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضد کرتی ہیں تو بتا دیتے ہیں کہ رات سے شدید درد ہے۔ معلوم نہیں کیا وجہ ہوئی۔ آپ ڈاکٹر کے پاس گئیں؟ آج تو رپورٹ بھی آنی تھی نا آپ کی؟
عین ممکن تھا آج ڈاکٹر کو دکھاتے پر آج کمر میں اتنا درد تھا بالکل ہمت نہیں ہوئی کل ان شاء اللّہ رپورٹ بھی لیں گے اور دکھائیں گے بھی ۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
عین ممکن تھا آج ڈاکٹر کو دکھاتے پر آج کمر میں اتنا درد تھا بالکل ہمت نہیں ہوئی کل ان شاء اللّہ رپورٹ بھی لیں گے اور دکھائیں گے بھی ۔۔۔
فرصت ملتے ہی ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ہدایات پر عمل کریں ضرور ۔آپا ۔
 

سیما علی

لائبریرین
FQ9vmTg.jpg

وجہ نہ پینے کی یہ ہے کہ بہن کے ہاتھ کی چائے پینا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
فیض احمد فیض
بھیا یہ شعر یاد آگیا




اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top