اقبال کا تو نہیں ہو سکتا۔ کسی اور شاعر کا ہو گا
الف عین لائبریرین جون 2، 2021 #26,202 بہت ممکن ہے کہ بقول بھائی خلیل اقبال مستری کا ہو آخری تدوین: جون 2، 2021
وجی لائبریرین جون 3، 2021 #26,205 ٹھیک ہے پوچھنے اور بتانے کا کام بعد میں پہلے گل یاسمیں صاحبہ کو سات ہزار پیغامات پر مبارکباد۔
وجی لائبریرین جون 3، 2021 #26,207 گُلِ یاسمیں نے کہا: ثابت ہوا کہ آپ کا دھیان ہر طرف ہے خیر مبارک جی خیر مبارک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی کم بلکل ۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: ثابت ہوا کہ آپ کا دھیان ہر طرف ہے خیر مبارک جی خیر مبارک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی کم بلکل ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 3، 2021 #26,211 دل تو پاگل ہے ، دل کا اعتبار کیا کیجئیے سیما آپا آ کر ہماری خبر تو لیں ذرا
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 3، 2021 #26,213 ذرا چائے بسکٹ بھی ہو جائیں آپ کے ہاتھ کے تو مارننگ واقعی میں گڈ مارننگ ہو جائے
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 3، 2021 #26,214 رہنے دیجئیے بلکہ چائے۔ عاطف بھائی آتے ہوں گے چائے کے ساتھ کہیں چینی نہ ڈال دیں چائے میں
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 3، 2021 #26,217 شکر کیجئیے کہ نہیں سمجھ آئی ورنہ آج کی چائے آپ کے ذمہ ہو جاتی
سیما علی لائبریرین جون 3، 2021 #26,218 صحیح کہا وجی بھیا نے بٹیا سات ہزار مراسلے مبارک ۔۔۔ جیتی رہیے اور اسی سپیڈ سے سنگِ میل عبور کیجے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
صحیح کہا وجی بھیا نے بٹیا سات ہزار مراسلے مبارک ۔۔۔ جیتی رہیے اور اسی سپیڈ سے سنگِ میل عبور کیجے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سیما علی لائبریرین جون 3، 2021 #26,220 گُلِ یاسمیں نے کہا: ضیافت کا اہتمام کرنا پڑے گا کیا سنگ میل عبور کرنے پر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ تو یہی رائج ہے ہم آپکی خوشی میں ضیافت کا انتظام کرتے ہیں۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: ضیافت کا اہتمام کرنا پڑے گا کیا سنگ میل عبور کرنے پر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ تو یہی رائج ہے ہم آپکی خوشی میں ضیافت کا انتظام کرتے ہیں۔۔۔۔